English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Optical thalamus Noun تشریح ، حیوانیات: سریر بصری ۔ مبداء عصب بصر ۔
Optical tract Noun (عضویات۔حیوانیات) خطہ بصری ۔
Optically Adverb بصری طور پر ۔
Optically active Adjective مناظری عامِل ۔
Optically denser Adjective (بصريات) مناظری کثیف تر ۔
Optically flat in optics a surface with imperfections significantly smaller than the wavelength of light to be transmitted of reflected by the surface Phrase مناظری ہموار ، (بصریات میں) روشنی کی ویولینتھ سے چھوٹی سطح ۔
Optically inactive Adjective بصری طور پر بے تاثیر ہونا ۔
Optically rarer Adjective بصریات: مناظری لطيف تر ۔
Optically rotation Noun مناظری گردش ۔
Optician عینک ساز عینک فروش ۔
Optico Combining Form جزو ترکيبی بمعنی عينی ۔ بصری ۔ بصریاتی ۔
Optico chemical
Optico papillary Adjective بصری مسّے سے متعلق ۔
Opticon Noun (حیوانیات) دو بصريہ ۔
Optics Greek مَناظَریات ۔ طَبعیات کی وہ شاخ جو نُوری شُعاعوں اور اِن کے نِگاہ سے تَعلُق پَر بحَث کَرتی ہے
Optics fibre Noun مصنوعی ریشوں کی مدد سے شبیہوں کی ترسیل ، اس میں مصنوعی ریشوں پر مشتمل آلات کی مدد سے جسم کے اندرونی حصوں کی تصاویر لی جاتی ہیں یا براہ راست مشاہدہ کیا جاتا ہے
Optics physical Noun علم المناظر طبیعی
Optics the study of light and its interaction with matter Phrase بصریات ، طبعی سائنس کی وہ شاخ جو بینائی روشنی کے خواص و مظاہر اور اس کے ماخوذ و اثرات اور ذریعہ بصارت کے طور پر اس کے کردار سے بحث کرتی ہے ۔
Opticum brachium Noun بصری بازو
Optimacy Noun وقار ۔ تمکنت ۔
Optimal Adjective بہترین یا نہایت موافق خصوصاً غیر معمولی حالات میں ۔
Optimal time Adjective زمانہ عروجِ اعلی
Optimateoptimates
Optimax Noun, Adjective ایک تجارتی ایمونک ایسڈ اور ٹرپیٹو فین پائر یکسوڈین اور ایس کاریک ایسڈ کا مرکب ۔
Optime Noun کيمبرج ميں ریاضی میں ٹرائی پوس کرنے والے اس طالب علم کو کہتے ہیں جس نے دوسرا يا تیسرا درجہ حاصل کيا ہو ۔
Optimism Noun رجائیت ۔رجائیت پسندی ۔اُمّید پروری ۔
Optimist Noun رجائیت پسند ۔ رجائی ۔ مُعتقِد رجائیت ۔ پُراُمِّید ۔ خوش اُمّید ۔ اُمّید پرست ۔
Optimistic Adjective رِجَائیت پسندانہ ۔ اُمّید پَرستَانہ ۔
Optimistically Adverb رجائیت پسندی سے ۔ خوش اُمّیدی سے ۔ رجائی طور پر ۔
Optimization Noun اوٹپیمائزیشن ۔ پروگرامنگ میں ڈیٹا سٹرکچرز ، الگورتھمز اور انسٹرکشن سیکونسز کے ذریعے مزید موٴثر پروگرامز کا پروسیس ۔