optical rotatory dispersion – Meaning and Explanation

Part of speech :

Urdu Meaning (اردو معنی)

بصری گردشی انتشار ۔ کسی نامیاتی یا غیر نامیاتی بصری طور پر فعال مالیکیول کی بصری گردش میں آنے والی تبدیلیاں جو روشنی کے موج سے پیدا ہوتی ہے (کاٹن ایفیکٹ ) ریڈی ایشن کے پلاٹس بمقابلہ طول موج کو بصری طور پر فعال مرکبات کے مالیکیولی ڈھانچے کے بارے میں معلومات حاصل کرنے کے لیے استعمال کیا جاتا ہے ۔

🔹 Roman Urdu