optical isomers – Meaning and Explanation

Part of speech :

Urdu Meaning (اردو معنی)

بصری ہم ترکیب (مرکب ) ۔ ایسے بصری ہم ترکیب جو قطبی روشنی میں پلین کو دائیں طرف گردش دیتے ہیں انہیں - d آئسومرز اور جو بائیں طرف گردش دیتے ہیں انہیں - l ائسومرز کہا جاتا ہے ۔

🔹 Roman Urdu