optical electrons – Meaning and Explanation

Part of speech :

Urdu Meaning (اردو معنی)

بصری الیکٹران ۔ عمومی طور پر کسی ایٹم میں صرف انتہائی بیرونی الیکٹران ہی نظر آنے والی روشنی خارج یا جذب کرتے ہیں ۔ انہیں بصری الیکٹران کہتے ہیں ۔

🔹 Roman Urdu