English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Optimize Verb رجائیت پسند خیال رکھنا یا انکا اظہار کرنا ۔
Optimized Verb بہتر بنایا ۔
Optimizer Noun اوپٹیمائزنگ کمپائلر ۔ ایک کمپائلر ۔ ایک کمپائلر جو اپنی آﺅٹ پٹ کا مزید موثر انسٹرکشن سیکونسز کی تخلیق کے لیے تجزیہ کرتا ہے ۔
Optimizing compiler Noun اوٹپیمائرنگ کمپائلر ۔ ایک کمپائلر جو اپنی آﺅٹ پٹ اسمبلی لینگوئج یا مشین کوڈ کا مذید موثر چھوٹے یا تر انسٹرکشن سیکونز کی تخلیق کے لیے تجزیہ کرتا ہے ۔
Optimum بہترین ۔ انسب ۔
Optimum capacity Noun مناسب استعداد ۔
Optimum capitalization Verb زیادہ سے زیادہ اصل بنانا ۔
Optimum dose Noun خوراک النسب ، انتہائی مقدار خوراک
Optimum employment Noun متوازی روز گار ۔
Optimum population Noun شماريت: متوازن آبادی ۔
Option Noun حق انتخاب ۔ اختیار ۔ پسند ۔
Option in sale اختیار شرط ۔ خیار شرط ۔
Option key Noun آپشن کی ۔ ایپل مکنٹوش کی بورڈز پر ایک کی جسے کسی دوسری کی کے ساتھ ہلا کر دبانے سے خاص کریکٹرز والے گرافکس ، مثلا کرنسی کی علامت اور خاص کریکٹرز والے گرافکس ، مثلا کرنسی کی علامت اور خاص رموز اوقاف ، جیسا کہ این ڈیش اور ایم ڈیش حاصل ہوتے ہیں ۔
Option of defect خیار عیب ۔ اختیار عیب ۔
Option of freedom خیار عتق ۔ اختیار نسخ نکاح ۔
Option of puberty خیار بلوغ ۔
Optional Noun پسند اختیاری ۔ برمری انتخابی ۔
Optional bond Noun اختیاری بانڈ ۔
Optional clause Noun اختیاری شق ۔
Optional consumption Noun اختیاری صرف ۔
Optional dividend اختیاری منقسم ۔ اختیاری منافع ۔
Optional extra Noun زائد یا اِضافی اشیا جو کِسی شے کے علاوہ خریدی جا سکیں ۔
Optional rotation Noun مناظری گردش ۔ تقطیبی گردش ۔
Optional subject Noun (تعليمات) اختياری مضمون ۔
Optionally خواہش پر ۔ پسند کے تحت ۔ مرضی پر ۔
Options Adjective کثیرالانتخاب آزمایشی شق میں دستیاب انےخاب کی تعداد ۔
Opto Combining Form جزو ترکيبی ۔ بمعنی نظر ۔ بصیرت ۔ بصارتِ چشم يا نظری ۔
Optoacoustic spectrometry بصری سمعی طیف پیمائی ۔ طیفی ضیا پیمائی کی ایک تکنیک جو برقی مقناطیسی طیف کے زیادہ حصوں کو جانچنے کے لیے استعمال کی جاتی ہے ۔ جب وضعی برقی مقناطیسی تابکاری کسی زیر مشاہدہ شے پر پڑتی ہے تو یہ انجذاب رونما ہونے پر حرارت پیدا کرتی ہے ۔
Optoelectronics Noun اوپٹو الیکٹرونکس کی ایک شاخ جس میں روشنی کی خصوصیات اور طرز عمل کا مطالعہ کیا جاتا ہے ۔
Optoelectronics the study of the interaction of light with electric fields Phrase آپٹو الیکٹرونکس ، برقی میدان کے ساتھ روشنی کے عمل کا مطالعہ ۔