English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Nemo tender section ipsem accuser ہر شخص خود االزامی سے بری ہے کوئی شخص پابند نہ ہے کہ خود پر الزام لگا کر مجرم بن جائے ۔
Nemo tenetur ad imossible کسی کو ایسا فعل کرنے یا اسے سر انجام دینے پر مجبور نہیں کیا جاسکتا کہ جو ممکن ہی نہ ہو ۔
Nemophila Noun (نباتیات) آرائشی پودے کی ایک قسم ۔
Nemopteridae Adjective نیموٹیریڈا ۔ عصبی پر رکھنے والے حشرات کا خصوصی خاندان ۔ سر لمبوترا اور تھوتھنی کی شکل رکھتا ہے ۔ انٹینا لمبے لیکن موٹے یا گرز نما نہیں ہوتے ۔ پچھلے پر لمبے اور ریکٹ جیسے ہوتے ہیں ۔ لاروا پتلے لمبے سینے پر مشتمل ہوتا ہے ۔
Nemoral Adjective جنگل کے جھنڈ کا یا اس سے متعلق ۔
Nemorrhage petechial Noun جریان خون والا نملہ
Nemouridae Adjective نیموریڈا ۔ سنگ مکھیوں کا خاندان ۔ نرم تن حشرات ۔
Nemrud نمرود ۔
Nene Noun ہوائی جزیرہ کی ایک تقریباً فقید الوجود مادہ جو غیر آبی میدانوں میں رہتی ہے ۔
Nensitized culture Noun محسس کاشت
Nently Adverb سر پر منڈلاتا ہوا ۔
Nenuphar Noun گل نیلو فر ۔ کوکا بیلی ۔ کنول ۔
Neo Prefix سابقہ جس سے مراد نیا یا نو ساختہ ۔
Neo Prefix سابقہ جس سے مراد نیا یا نو ساختہ ۔
Neo assyrian Noun ۱۰۰۰ قبل مسیحی کے بعد قوم آشور کی ایک زبان ۔
Neo babylonian Adjective آخری بیبلونیا کی حکومت کا یا اس سے متعلق ۔
Neo cambrian Adjective (طبقات الارض) نو کیمبری آخر کیمبری زمانے کا
Neo christianity Noun مسیحیت نو ۔ مسیحیت کی تشریح نو جدید فلسفہ کی اصطلاح میں ۔
Neo colonialism نو آبادیت ۔ استعمار یت ۔ استعمار نوٹ ۔
Neo colonialism econ Adjective ترقی یافتہ اور پذیر ممالک کے درمیانی تعلقات کو فروغ دینے والی حکمت عملی ۔
Neo confucianism Noun ۱۱ویں صدی عیسوی میں کنفیوئسی فلسفہ کی تعقل پسندانہ تجدید جس کے گہرے اثرات چینیوں پر ۸۰۰ برسوں تک پڑے ۔
Neo confucianist Noun جدید کنفیوسزم کا پیرو یا طرف دار ۔
Neo cosmic Adjective جدید کائنات یا تاریخ کے متذکرہ اقوام سے متعلق ۔
Neo cracy Phrase نئے نا تجربہ کار لوگوں کی حکومت
Neo cytaman
Neo darwinian
Neo darwinism Noun ایک نظریہ جو فطری انتخابات کو نباتات اور حیوانات کے ارتقا میں اہم سمجھوتا ہے اور خصوصاً توراث کے امکان سے انکار کرتا ہے ۔
Neo darwinism Noun ایک نظریہ جو فطری انتخابات کو نباتات اور حیوانات کے ارتقا میں اہم سمجھوتا ہے اور خصوصاً توراث کے امکان سے انکار کرتا ہے ۔
Neo darwinist Noun نیوڈاروینزم کا پیرو یا طرف دار ۔
Neo epinine