English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Neoclassical Adjective کلاسیکی روایت کی تجدید ۔ احیا سے مُتعلق یا ادب ۔ آرٹ ، موسیقی وغیرہ کی تجدید کے بارے میں ۔
Neoclassical arabic Noun وہ ادبی عربی جو کلاسکی عربی کی قواعد کے اصولوں کو مانتی ہے ۔
Neoclassical school انیسویں صدی کے ماہرین معاشیات کے نظریہ آزاد معاشیات میں ترمیم کرنے والا مکتب فکر ۔ جس نے ریاضیاتی معاشیات اور افادہ مختتم پر زور دیا ۔
Neoclassicism Noun کلاسکیت جدید ۔ جدید کلاسکی ۔ ادب ، آرٹ ،فن تعمیر ، موسیقی اور معاشیات کت اصول یا اسباب ۔
Neoclassicist Noun جدید کلاسکی اسلوب یا نظریے کا معتقد ، مقلد یا طرف دار ۔
Neocolonialism Noun جدید نو آبادیت ۔ دُوسرے مُمالک ۔ خصوصاً سابقہ نو آبادیات پر براہ راست حکومت کرنے کی بجاۓ معاشی ، سیاسی اور دُوسرے دباوٴ ڈال کر قابو میں رکھنا ۔
Neocomian Adjective سوئٹزر لینڈ میں ؛نیوکیٹل؛ کے مقام پر کھریا نما قسم کے پتھروں کی خاصیت کا یا اس سے متعلق ۔
Neocracy Noun نئے اشخاص کی حکومت ۔
Neodamode Noun (قدیم یونان) قدیم اسپارٹا کے غلام کسانوں میں سے وہ جس کو حق رائے دہندگی حاصل تھا ۔
Neodoxy Noun عقیدہٴجدید ۔ نظریہ جدید ۔
Neodymium Noun (کیمیا) نیوڈیمیئم؛ ایک نادر سہ گرِفتہ ارضی؛ دھاتی عُنصر
Neodymiun Noun (کیمیا) ایک نایاب فلزیاتی عنصر ۔
Neoembryo Noun نیا جنین
Neoencephalon Noun نو دماغ ، موخر دماغ
Neofascism Noun دوسری جنگ عظیم کے بعدیورپ میں پیدا ہونے والی سیاسی تحریک جو ؛فاشزم؛ کے بنیادی اُصولوں کو سیاسی تنظیموں میں داخل کرنا چاہتی تھی ۔
Neoformation Noun تخلیق جدید
Neogaean neogean
Neogamist Noun وہ شخص جس کی شادی ہال میں ہوئی ہو ۔
Neogenesis Noun تنظیم نو ۔ تجدید۔
Neogrammarian Noun جرمنی میں تقریباً ۱۸۱۵ء میں پیدا ہونے والے ماہر لسانیات کی ایک جماعت جو صوتیات کے اصولوں کو درست اور صحیح دیکھنا چاہتی تھی ۔
Neographic Adjective نیا طریقہٴہجا یا تحریر کا یا اس سے متعلق ۔
Neolistea pallens Noun چرنڈی
Neolith Noun نوحِجری؛ نوحِجری عہد کے پتّھر کے اوزار؛ پتّھر کے زمانے کے لوگ
Neolithic Adjective بعد کے پتھّر کے زمانے کا۔ آخری دورِ حجرَ کا
Neolithic age Noun پتھر کا نیا دور ۔ پتھر کا نیا زمانہ ۔
Neolithic culture Noun حجری دور کی تہذیب ۔
Neologian Noun, Adjective معقولیت پسند انسان ۔ بدعت پسند ۔ تعقل پسند ۔
Neologic Adjective الفاظ سازی سے متعلق ۔ مذہبی معاملات میں نئے نظریے کو اپنانے سے متعلق ۔
Neological Adjective جِدّت کاری کا؛ نوالفاظ سازی کا؛ الفاظ سازی سے متعلِّق
Neologically Adverb جدّت کارانہ؛ نوالفاظ ساز انداز میں