English-Urdu Dictionary
Browse English words with Urdu meanings and word types
| English Word | Type | Urdu Meaning |
|---|---|---|
| Nematic | Noun, Adjective | خیطی ۔ غیر طبقی ۔ سیّال قلمیے کی اس حالت سے مُتعلق جِس میں سالمے متوازی طور پر مُرتب ہوتے ہیں مگر واضح سطحوں پر نہیں ۔ |
| Nematicide | Adjective | نیماٹی سائیڈ ۔ خیطہ یا کیچووں کو تلف کرنے والا زہریلا مادہ ۔ |
| Nemato | Adjective, Combining Form | سابقہ) یونانی لفظ نیما سے ماخوذ ہے بمعنی دھاگا ۔ ریشہ ۔ رشتہ ۔ علمی الفاظ کے ساتھ بمعنی خیطی ۔ خیطیہ ۔ خیطی حشرہ ۔ |
| Nematoblast | Noun | (حیاتیات و حیوانیات) خیطی نہوضہ ۔ |
| Nematoblastic | Adjective | آتشی چٹانوں کی ریشہ دار ترکیب سے مشابہ ۔ |
| Nematocalycine | Adjective | خیطی کمامی ۔ |
| Nematocalyx | Noun | (حیوانیات) خیطی کمامہ ۔ |
| Nematocera | Noun | ایک خاندان جس میں مچھر اور مکھی وغیرہ شامل ہیں ۔ |
| Nematoceratous | Adjective | (حشریات) دھاگا نما مونچھوں والا ۔ جس کی مونچھیں دھاگے جیسی ہوں |
| Nematocerous | Noun | (حیوانیات) خیطی شاخوں والا ۔ خیطی محاسہ ۔ |
| Nematocide | Noun | خیطی حشرات یا خیطیوں کو مارنے والی دوا ۔ |
| Nematocyst | Adjective | نیماٹوسسٹ ۔ نیش کیسہ ۔ لچھے دار ٹیوب جیسا بین الخلوی عضویہ ۔ اس تھیلی نما عضویہ میں خوراک جمع کی جاتی ہے ۔ |
| Nematocystic | Adjective | نیش زن ۔ نیش کیسہ سے متعلق ۔ |
| Nematoda | Adjective | نیماٹوڈا ۔ کیچوے ۔ خیطی حشرات کے فائلم کی ایک کلاس ۔ یہ لمبوترے اسطوانی کیڑے ایک طرف منہ اور دوسری طرف مقعد رکھتے ہیں ہاضمہ کی نالی جسم کی دیوار سے الگ ہوتی اور درمیان میں سیال ابھرا ہوتا ہے ۔ مٹی ۔ پانی میں ہر جگہ پائے جاتے ہیں ۔ پودوں اور حیوانوں کے طفیلئیے ہیں ۔ |
| Nematode | Noun | (حیوانیات) خیطی حشرہ ۔ ایک قسم کا کیڑا ۔ دھاگے جیسا کیڑا ۔ |
| Nematode roundworm | Noun | مخروطی شکل کے کرم امعاء ۔ |
| Nematodes | Adjective | کیڑوں جیسی مخلوق ۔ |
| Nematodiasis | Noun | نیما ٹوڈ کیڑوں سے بھر جانا ۔ ایسے کیڑوں سے ہونے والی بیماری ۔ |
| Nematogen | Noun | ایسی شکل جو خیطی جنین کو پیدا کرتی ہے ۔ |
| Nematogenic | Adjective | خیطی جنینی ۔ |
| Nematogenous | Adjective | خیطی جنینی سے متعلق یا اُس کا ۔ |
| Nematognath | Noun | (حیوانیات) ایک قسم کی مچھلی ۔ |
| Nematognathous | Adjective | (حیوانیات) بِل مچھلی ۔ امریکا کی گربہ مانند مچھلی ۔ |
| Nematoid | Adjective | دھاگہ نما ۔ دھاگے جیسا ۔ |
| Nematologist | Adjective | نیماٹولوجسٹ ۔ کیچووں کا علم رکھنے والا ۔ خیطہ دان ۔ |
| Nematology | Adjective | نیماٹولوجی ۔ زولوجی کی شاخ جو کیچووں اور خیطیوں کے علم سے تعلق رکھتی ہے ۔ |
| Nematomorpha | Adjective | نیما ٹو مورفا ۔ شعریہ ۔ ناروا ۔ بہت زیادہ لمبے ۔ بال کی طرح باریک خیطے ان کے جسم پر جلد کے دائرے نہیں ہوتے ۔ بالغ آزاد باش جبکہ لاروا طفیلئیے ہوتے ہیں ۔ جوڑ دار پاوں والے جانداروں کے طفیلئیے ہیں ۔ |
| Nematophora | Noun | غیر فقری جماعت کا ایک جاندار ۔ |
| Nematophore | Noun | (حیوانیات) خیطہ بردار عضو ۔ بعض آبی حیوانات۔ |
| Nematophorous | Adjective | (حیوانیات) خیطہ بردار عضو سے متعلق ۔ خیطی بردار عضو والا ۔ |