neo darwinism – Meaning and Explanation

Part of speech : Noun

Urdu Meaning (اردو معنی)

ایک نظریہ جو فطری انتخابات کو نباتات اور حیوانات کے ارتقا میں اہم سمجھوتا ہے اور خصوصاً توراث کے امکان سے انکار کرتا ہے ۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech : Adjective

Urdu Meaning (اردو معنی)

نیوڈارونزم ۔ نوڈارونیت ۔ ڈارون کا نظریہ ارتقا جس کے تحت فطرت کے انتخاب انواع کی بقا کا ذریعہ بنتا ہے ۔ اس نظریہ میں ترمیم کر کے اسے مینڈل کے کام کی روشنی میں وسعت دے دی گئی ۔

🔹 Roman Urdu