English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Neo fascism
Neo fascist
Neo freudian Noun تجزیہ نفسی کے ماہرین کی جماعت جو فرائڈ کے دقیانوسی پیروں سے جو فرد شخصیت کے ارتقاء میں سماجی و تہذیبی حالات کی اہمیت پر زور دیتے ہیں سے اختلاف کرتی ہے ۔
Neo georgian
Neo hegelianism Noun برطانیہ اور امریکا کے عینیت پرستوں کی ایک جماعت جو منطقی طریقہٴکار میں ہیگل کی پیروی کرتی تھی ۔
Neo hellenism Noun جدید یونانیت۔ جدید زندگی یا آرٹ میں قدیم یونانی تصورات کا احیاء ۔
Neo lamarckism Noun لامارکزم پر مبنی ارتقاء کا جدید نظریہ ۔ایک نظریہ کہ ارتقائی تغیر عضویہ اور ماحول کے باہمی عمل کا نتیجہ ہے ۔
Neo latin
Neo liberalism Noun ایک تحریک یا عقیدہ جو ۲۰ ویں صدی کےحالات کی روشنی میں کلاسکی لبرل ازم کے اصولوں میں ترمیم کرنے کی کوشش کرتا ہے
Neo malthusian Noun جدید مالتھوسی اصول ۔ مانع حمل طریقوں کا استعمال ۔ عقیدہ ضبطٴتولید ۔
Neo malthusianism Noun اس نظریہ سے متعلق کہ ضبط تولید سے ہی آبادی محدود کی جاسکتی ہے۔
Neo mercazole
Neo naclex نیو نکلیکس ۔ بنڈرو ، فلوایزائڈ ، ہائپرٹنشن یا بلڈ پریشر میں اس کی ایک گولی روزانہ ناشتے کے بعد ۔
Neo nazi
Neo phobia Phrase نئے پن کا خوف
Neo platonic
Neo platonism
Neo scholastic
Neo scholasticism
Neoadjuvant chemotherapy Noun کینسر کا علاج شروع کرنے سے قبل بزریعہ کیمیکلز رسولی کو چھوٹا کرنا
Neoarctic Adjective شمالی امریکا کے گرم اور قطب شمالی کے خطوں کا یا ان سے متعلق ۔
Neoarsphenamine نیو آرسیفامین ۔ ایک نامیاتی آرسینک مرکب ۔
Neoarthrosis Adjective ہڈی یا جوڑ کے غلط جڑنے کا عمل ۔
Neoathrosis Greek مُفَصَّل جَدید ۔ نَیا جوڑ ۔ غَیر مَعمُولی آرٹیکُولَیشَن
Neobladder Noun مثانہ کی رسولی سے خالی کرنے والا عنصر
Neoblast Noun کیڑوں کے خلیے جو ضائع شدہ اجزا کی تجدید میں حصہ لیتے ہیں۔
Neoblastic Adjective نئی نشونما سے متعلق ۔
Neocene Adjective (ارضیات) عصر جدید کا ۔ آخری دور ثالث کا ۔
Neocerebellum Noun سیری بیلم کا وسطی لب جس میں مخروطی حصہ شامل نہیں ۔
Neoclassic Adjective جدید کلاسک ۔ جدید کلاسکی ۔ کلاسکی مذاق کی تجدید سے متعلق ۔