English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Nembutal نیم بیوٹل ۔ پینٹو باربیٹون ۔ بار میچوریٹ خواب آور دوا ۔
Nemcom Adverb مخالفت یا مخالفت کے بغیر ۔
Nemean Adjective یونان کے ایک جنگلی ضلع ؛ آرگوس؛ کے نزدیک نیمیا کا یا اس سے متعلق ۔
Nemean games Noun ایک یونانی تیوہار جو جشن بازی گاہ کے ہر دوسرے اور چوتھے سال نیمیا میں منایا جاتا ہے۔
Nemean lion Noun نیمیا کا وہ شیر جسے ؛ہرکولیس؛ نے شکار کیا تھا ۔
Nemeobiidae Adjective نیمیوبیڈا ۔ چھوٹی تتلیوں کا خاندان ۔ اگلے پر چھوٹے لیکن چوڑے ہوتے ہیں ۔ مادہ تتلی کی ٹانگیں مکمل اور مستعد جبکہ نر تتلی کی اگلی ٹانگیں پرش نما اور نا مکمل ہوتی ہیں ۔ ۱۱۰۰ انواع ہیں ۔
Nemertean Noun, Adjective چپٹے یا فیتا نما کیڑے کی جنس کا ۔
Nemertid Adjective جونک کی شکل کا ۔
Nemertine Adjective چپٹے یا فیتا نما کیڑے کی جنس کا ۔
Nemertoid Noun ایک نیمر ٹوائڈ کیڑا ۔
Nemesia Noun جنوبی افریقہ کے پھول دار پودوں کی ایک قسم ۔
Nemesis Noun باداشِ عمل؛ جزا یا سزا کا ذریعہ؛ ناقابلِ شِکست حریف
Nemestrinidae Adjective نیمسٹرینیڈا ۔ بے رواں بڑی مکھیوں کا خاندان ۔ منہ کے حصوں کے ساتھ لمبی تھوتھنی ہوتی ہے ۔
Nemic Adjective نیما ٹوڈ سے متعلق ۔
Nemichthyidae Adjective نیمک تھائیڈا ۔ قعر بحری پیرا کو کیچووں کا خاندان ۔ جل تھلیئے ۔
Neminem oportet legibus essee sapientioreum قانون سے زیادہ اہل اور سمجھدار کوئی نہیں اور نہ ایسا ہونے کی اجازت ہے ۔
Nemo Noun اسٹوڈیو سے باہر ریڈیو یا ٹیلی ویژن کا نشریہ ۔
Nemo admittendus est inabilities seipsum کسی کو اپنی حیثیت کے اندر خود کو اہل یا بے بس یا قصور وار ٹھہرانے کی اجازت نہیں ہے ۔
Nemo allegans suam turpitudienem audients est دھوکہ دہی پر مبنی لین دین کو قانون یا عدالت میں کوئی تحفظ نہیں ۔
Nemo contra factum suum proprium venire potest کوئی شخص اپنے الفاظ عہد یا وعدہ کے برعکس نہیں جا سکتا ۔
Nemo debt bis vexari prounacteadem causa دوہری کاروائی یاد ہری سزا کے خلاف تفظ یا اصول کوئی بھی شخص ایسی صورت میں عدالت کے رو برو اس اصول کو بنیاد بنا کر اپنا وفاع پیش کر سکتا ہے ۔
Nemo dedet esse judex in propria sua causa جج کا کوئی مفاد یا تعلق نہیں ہے اور وہ مکمل طور پر غیر جانبدار ہو ۔
Nemo est hearse invents زندہ شخص کا وارث نہیں ہوتا ۔ وراثت زندگی میں نہ میں نہ ہے ۔
Nemo ex propriety dolor consequent auctioned اپنے ہی دھوکہ یا فراڈ سے بنائے دعوی قائم نہیں کی جاسکتی ۔
Nemo ex suo delicto mailroom suam conditioner facer potest تفویض الہیہ کا اختیار تفویض کنندہ سے زیادہ نہیں کوئی شخص اپنے اختیار سے زیادہ اختیار کسی کو تفویض نہیں کر سکتا اور اختیار الہیہ اسی قدر اختیار کا تفویض الہیہ ہی کہلاتا ہے ۔
Nemo plus juris ad alium transferred potest quam ipse haberet تفویض الہیہ کا اختیار تفویض کنندہ سے زیادہ نہیں کوئی شخص اپنے اختیار سے زیادہ اختیار کسی کو تفویض نہیں کر سکتا اور اختیار الہیہ اسی قدر اختیار کا تفویض الہیہ ہی کہلاتا ہے ۔
Nemo potest essee sumul actor at judex کوئی شخص بیک وقت خود مدعی اور خود منصف نہیں ہو سکتا ۔
Nemo potest facer per alium guod per section non potest کوئی شخص محض اپنے غلط افعال سے اپنی شخصیت کی تعمیر نہیں کر سکتا ۔
Nemo potest plus juris ad alium transferred quam ipse habet ایک وہی کچھ دے سکتا ہے جو اس کے پاس ہے ۔ کوئی شخص حاصل شدہ اختیار یا حق سے بہتر حق یا اختیار منتقل نہیں کر سکتا ۔
Nemo prohibitory pluribus defensionibus uti ایک سے زیادہ موقف ہائے دفاع لینے کا حق مختلف عذرات دفاع کا حق ۔ کوئی بھی شخص اپنے خلاف الزام میں ایک سے زیادہ دفاع ہائے لے سکتا ہے ۔