nemopteridae – Meaning and Explanation

Part of speech : Adjective

Urdu Meaning (اردو معنی)

نیموٹیریڈا ۔ عصبی پر رکھنے والے حشرات کا خصوصی خاندان ۔ سر لمبوترا اور تھوتھنی کی شکل رکھتا ہے ۔ انٹینا لمبے لیکن موٹے یا گرز نما نہیں ہوتے ۔ پچھلے پر لمبے اور ریکٹ جیسے ہوتے ہیں ۔ لاروا پتلے لمبے سینے پر مشتمل ہوتا ہے ۔

🔹 Roman Urdu