English-Urdu Dictionary
Browse English words with Urdu meanings and word types
| English Word | Type | Urdu Meaning |
|---|---|---|
| Nucleophile | Phrase | نیو کلیو فائل : نامیاتی کیمیائی تعامل میں ہر وہ شے جو الیکٹرانی جوڑا دیتی ہے ۔ |
| Nucleophilic substitution | Phrase | نیو کلیوفاءلک سب سی چوشن : کھلی زنجیر والے نامیاتی مرکبات میں ہونے والا ایک انتہائی اہم کیمیائی تعامل جس میں نیو کلیو فائل کے عمل سے فنکشنل گروپس کا تبادلہ ہوتا ہے ۔ |
| Nucleoplasm | Phrase | نیوکلیو پلازم : ایک دانہ نما بے قاعدہ جسم جس میں کرو موسومز اور نیو کلیولی مضبوطی سے جڑے ہوتے ہیں ۔ |
| Nucleoplasm karyoplasm | Noun | کیریوپلازم پروٹو پلازم جو کسی خلیے کے نکلیس کی ساخت کرتا ہے ۔ |
| Nucleoprotein | Phrase | نکلیک ایسڈ اور لحمیات کے مرکبات ۔ |
| Nucleoproteins | Noun | خلیوں کے نکلیوں میں جانے والی پروٹین ۔ |
| Nucleoside | Phrase | نیو کیو سائیڈ : شوگرائیبوز یا ڈی آکسی رائیبوزسے کوویلنٹ بانڈ کے ذریعے جڑے ہوئے پیرائن یا پائی ریمی ڈائین اساس پر مشتمل نامیاتی مالیکیولوں کا ایک گروہ ۔ |
| Nucleosides | نیوکلیوسائیڈز ۔ قلمی اور خوب حل پذیر ، کثیر حلقہ اساسوں کے گلائی کو سائیڈز جو زیادہ تر پیورین اور پائیریمیڈائنز کے ہوتے ہیں ۔ | |
| Nucleosynthesis | Noun | بیرونی کائنات میں ایٹموں کی تشکیل جو ہائیڈروجن ایٹم سے زیادہ پیچیدہ ہوتے ہیں ۔ |
| Nucleotide | Noun | مرکب جس میں فاسفیٹ گروپ نکلیو سائڈ چینی سے ملا ہوا ہوتا ہے ۔ |
| Nucleotides | نیوکلیوٹائیڈز ۔ تمام کثیر حلقی اساسوں کے گلائیکو سائیڈز کے فاسفیٹوں کے لیے استعمال ہونے والی اصطلاح اس کا اطلاق ایڈینو سائن ٹرائی فاسفیٹ ، نکوٹینا مائیڈ ایڈینائن ڈائی نیوکلیوٹائیڈ اور دیگر کواینزائمز پر ہوتا ہے ۔ | |
| Nucleotoxic | Noun | خلیوں کے نکلیوں کے لیے زہر ۔ |
| Nucleus | Noun | نیوکلیس کسی بافت یا خلیے کا اندرونی حصہ جو مرکز کے بیچوں بیچ ہوتا ہے اور متلقہ خلیے کی نشوونما خوراک بالیدگی اور نسل کے ارتقاء میں اہم کردار ادا کرتا ہے ۔ |
| Nucleus plural nuclei 1 phys | — | — |
| Nucleus pulporus of herniation | Noun | مہرہ کا کھسک جانا |
| Nucleus sagittal | Noun | تیر نما مرکزہ |
| Nuclide | Phrase | نکلائیڈ : مخصوص آئسوٹوپ کے ایک ایٹم کا مرکزہ جو اپنے ایٹمی نمبر ، کمیتی نمبر اور اپنی توانائی کی حالت سے ممیّز ہوتا ہے ۔ ایک آئسوٹوپ ایٹم کی قسم کے حوالہ سے پہنچانا جاتا ہے جبکہ یہ اپنے مرکزہ کے حوالہ سے پہچان رکھتا ہے ۔ |
| Nuclidic | Adjective | ایسے جوہر کا یا اُس سے متعلق ۔ |
| Nuculanium | Noun | منہ بند گودے دار پھل ۔ ایک قسم کا سخت اخروٹ ۔ |
| Nucule | Noun | جوزک ۔ |
| Nudation | Adjective | نیوڈیشن ۔ عریاں سازی ۔ تنگا یا عریاں کرنے کا عمل ۔ |
| Nuddle | Verb | دبانا ۔ نچوڑنا ۔ |
| Nuddy | Noun | ننگا چُم ۔ ننگ دھڑنگ ۔ بے پردہ ۔ |
| Nude | Adjective | عریاں ۔ برہنہ ۔ ننگا ۔ |
| Nude matter | صریح الزام ۔ | |
| Nude partum nude contract | خالی وعدہ ۔ محض وعدہ ۔ وعدہ یا عہد بلا زر بدل معاہدہ جو محض وعدہ کی حد تک ہو بلا بدل ہو ۔ | |
| Nudely | Adverb | عریاں طور پر ۔ برہنہ طریقہ سے |
| Nudeness | Noun | عریانیت ۔ برہنگی ۔ ننگا پن ۔ |
| Nudge | Verb | کہنی مار کر اشارہ کرنا ۔ کہنی مارنا ۔ ترغیب دینا ۔ |
| Nudged | Verb | آہستہ سے دھکا دیا ۔ |