English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Nuclear weapon nuclear bomb
Nuclear winter Noun غیر معمولی طور پر سرد موسم اور تاریکی جِس کا جوہری ہتھیاروں کی جنگ کے بعد امکان ہے کیونکہ گرد اور دھوئیں کی دبیز تہ روشنی اور دھوپ کو زمین تک نہ پہنچنے دے گی ۔
Nucleary Adjective نووی کی فطرت کا ۔
Nuclease Phrase نیوکلیز : خامرات کا ایک گروہ جو نکلیک ایسڈز کو توڑتے ہیں ۔
Nucleate Adjective نیوکلی ایٹیڈ ۔ نیوکلئیس ۔ نیوکلئیس رکھنا ۔
Nucleation Phrase مرکزہ داری : مرکزوں کا بننا ۔
Nucleic acid Phrase نیو کلک ایسڈ : حیاتیاتی خلیہ کے مرکزہ اور کرو موسومز میں دو قسم کے مرکبات ہوتے ہیں ۔
Nucleic dna Noun نواتی ایسڈ ۔ کے دو قسموں (RNA اور DNA) میں سے کوئی ایک جو کسی نہ کسی شکل میں تمام خلیوں میں پایا جاتا ہے ۔
Nucleiform Adjective نیوکلس کی شکل کا ۔ دق زدہ ۔
Nuclein Noun نووین ۔ نُکلین ۔
Nucleinucleus
Nucleo Prefix مرکزہ ۔ تخمچہ ۔
Nucleo Prefix مرکزہ ۔ تخمچہ ۔
Nucleo proteins Noun نیوکلیک ایسڈ اور لحمیات کے مرکبات
Nucleobranch Noun ایک قسم کا صدف ۔
Nucleocentrosome Noun مرکزوں کی باہمی تقسیم کا مرکز ۔
Nucleocytoplasmic Adjective مرکزہ اور سیٹو پلازم کا یا اُن سے متعلق ۔
Nucleogony Noun مرکزوں کی تقسیم جبکہ سیٹو پلازم کی بھی نشو نما ہو ۔
Nucleoid Noun مرکزہ کی مانند ۔ مرکزہ نما ۔
Nucleol nucleolo
Nucleolar Adjective مرکزہ یا تخمچہ کا یا اس سے متعلق ۔ در مرکزائی ۔ در نواتی ۔
Nucleolated Adjective در نوات دار ۔ قطرہ روغن دار ۔
Nucleole Noun نوات ۔ نوات در نوات ۔ مرکز ۔
Nucleoloid Adjective مرکزہ کی مانند ۔ جوزک کی طرح ۔
Nucleolus Noun اس کی جمع دبینر گول سی ساخت جو خلیے کے نکلیس کے اندر ہوتی ہے ۔
Nucleolus plural nucleoli
Nucleon Phrase نکلیون ، نودیہ ،قلبیہ ، عدلیہ : ایٹمی مرکزے کا ایک جزو یعنی پروٹان یا نیوٹران ۔
Nucleon number mass number
Nucleon number mass number symbol
Nucleonics نُویہ کا یا اُس سے متعلق ۔