English-Urdu Dictionary
Browse English words with Urdu meanings and word types
| English Word | Type | Urdu Meaning |
|---|---|---|
| Nuclear fragmentation | Noun | (طبیعیات) کثیر نووی ۔ |
| Nuclear free | — | — |
| Nuclear fuel | Noun | جوہری وقود یا ایندھن ۔ وہ مادّہ جو انشقاق کے زنجیری تعامل کو برقرار رکھے تاکہ اِس سے پیدا ہونے والی توانائی کو کام میں لایا جا سکے ۔ |
| Nuclear fusion | نیوکلیائی اتحاد و امتزاج ۔ نیوکلیائی اتحاد میں دو یا دو سے زیادہ ہلکے نیوکلی مل بھاری مرکزہ بنتے ہیں اور توانائی کی زبردست مقدار خارج ہوتی ہے اتحادی یا امتزاجی تعاملات زمین پر ہائیڈروجن بم پھٹنے اور حرارتی نیوکلیائی تعاملات سے ممکن ہیں جبکہ سورج نیو کلیائی اتحاد (ہائیڈروجن سے ھیلیئم ) کی وجہ سے توانائی کا مسلسل ذریعہ ہے ۔ نیوکلیائی اتحاد کا ایک تعامل تھرمو نیوکلیئر تعامل بھی کہلاتا ہے ۔ اتھادی تعامل شروع کرنے کے لئے بہت زیادہ درجہ حرارت کی ضرورت ہوتی ہے ۔اس طرح کا درجہ حرارت صرف نیوکلیائی انشقاق | |
| Nuclear fusion | نیوکلیائی اتحاد و امتزاج ۔ نیوکلیائی اتحاد میں دو یا دو سے زیادہ ہلکے نیوکلی مل بھاری مرکزہ بنتے ہیں اور توانائی کی زبردست مقدار خارج ہوتی ہے اتحادی یا امتزاجی تعاملات زمین پر ہائیڈروجن بم پھٹنے اور حرارتی نیوکلیائی تعاملات سے ممکن ہیں جبکہ سورج نیو کلیائی اتحاد (ہائیڈروجن سے ھیلیئم ) کی وجہ سے توانائی کا مسلسل ذریعہ ہے ۔ نیوکلیائی اتحاد کا ایک تعامل تھرمو نیوکلیئر تعامل بھی کہلاتا ہے ۔ اتھادی تعامل شروع کرنے کے لئے بہت زیادہ درجہ حرارت کی ضرورت ہوتی ہے ۔اس طرح کا درجہ حرارت صرف نیوکلیائی انشقاق | |
| Nuclear isomer | Phrase | نودی ہم ترکیب : ایک ہی کمیت کے ایک عنصر کے ایٹموں لیکن وہ تا بکاری تکسر کی مختلف شرحیں رکھتے ہیں ۔ |
| Nuclear isomers | Noun | نووی ہم ترکیب ۔ |
| Nuclear magnetic resonance | Noun | جوہری مقناطیسی گمک یا گونج ۔ جوہری مرکزے کا برقناطیسی اشعاع کو جذب کرنے کا عمل جبکہ وہ بیرونی مقناطیسی میدان میں ہو ۔ |
| Nuclear magneton | Phrase | نیوکلیائی ، میگنی ٹون ۔ |
| Nuclear medicine sdtmejbume nuclear reactor | Phrase | نکلیائی بھٹی ، نودی متعاملہ ، ایٹمی انبار : ایسی اسمبلی جس میں انشقاق نودی کا زنجیری تعامل بر قرار رکھا جاتا ۔ اور نکلیائی توانائی ، تابکار آئیوٹوپس یا مصنوعی عناصر کی پیداوار کو کنٹرول کیا جاتا ہے ۔ نکلیائی بھٹی اسے بھی کہا جاتا ہے جس میں کنٹرولڈ حرارتی نکلیائی تعامل ہوتا ہے ۔ اسے اتحادی یا امتزاجی بھٹی بھی کہتے ہیں ۔ |
| Nuclear membrance | Noun | مرکزای جھلی |
| Nuclear membrane | Noun | مرکزہ کا حلقہ ۔ |
| Nuclear ouadrupole moment | نیو کلیائی چوگنا میعار اثر ۔ ایسے نیوکلیئس کا برقی چوگنا میعار اثر جو مالیکیولی ڈھانچوں کا مطالعہ کرنے کے لئے استعمال کیا جائے ۔ | |
| Nuclear paramagnetism | نیوکلیائی مقناطیسیت ۔ بہت سی انواع کی نیو کلی سپن رکھتی ہے اور مکمل زاویائی میعار حرکت اس طرح ظاہرکیا جاتا ہے ۔اس میں 1 سے مراد نیوکلیائی سپن تعداد 0=1 سے مراد نیوکلیئس سپن کے بغیر متعدد نیو کلی کی سپن کا مجموعی زاویائی میعار حرکت درج مساوات میں دکھایا جاتا ہے ۔ | |
| Nuclear physics | Noun | نیوکلیائی طبیعیات ۔ ایٹمی مرکزوں اور ان کے باہمی تعامل کا مُطالعہ ۔ |
| Nuclear plate | Noun | خط استوائی پلیٹ ۔ |
| Nuclear power | نیو کلیائی طاقت ۔ کسی نیو کلیئر ری ایکٹر میں میں نیو کلیائی انشقاقی تعاملات سے حاصل ہونے والی کار آمد توانائی ۔ | |
| Nuclear powered | Adjective | ایٹمی توانائی استعمال کرنے والا ۔ ایٹمی توانائی والا ۔ |
| Nuclear reaction | Noun | جوہری تعامل ۔ نواتی تعامل ۔ نئی چیزیں بنانے کے لئے جوہری مرکزے کے حصوں کو ترتیب دینے کا عمل ۔ |
| Nuclear reactor | نیوکلیئر ری ایکٹر ۔ ایک ایسا پلانٹ جس میں اپنے انتظامات کے تحت سیلف سسٹین زنجیری تعامل کی صورت میں نیوکلائی انشقاق پیدا کیا جاتا ہے اور اس سے توانائی حاصل کی جاتی ہے ۔ | |
| Nuclear sap | Noun | نووی رس ۔ نووی لِمف ۔ |
| Nuclear spin | Phrase | نیو کلیائی سپن : کسی ایٹمی نیوکلیس کی وہ مجموعی سین جو اس موجود ہر نیو کلیون کے لحاظ سے ہوتی ہے ۔ |
| Nuclear spindle | Noun | نیوکلیر اسپنڈل ۔ nitosis میں اسپنڈل نما شکل کا اُبھرنا ۔ |
| Nuclear substitution | Noun | (کیمیا) نووی بدل ۔ |
| Nuclear theory | Noun | نظریہٴنوویہ ۔ |
| Nuclear umbrella | Idiom | ایٹمی حملہ کے خلاف حفاظت ۔ |
| Nuclear warfare | Noun | ایسی جنگ جِس میں جوہری ہتھیار استعمال کیے جائیں ۔ |
| Nuclear waste | Noun | تابکاری رسوب ۔ بقیہ یا فُضلہ جو جوہری ایندھن کے بار بار استعمال کے بعد باقی بچے ۔ |
| Nuclear waste radioactive waste | — | — |
| Nuclear weapon | Noun | مزائل یا بم وغیرہ جِس میں جوہری توانائی استعمال ہو ۔ |