English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Nugget of information Noun قیمتی اطلاع یا مشورہ ۔
Nuggetty Adjective ڈلا یا ڈھیلا سے متعلق ۔ ٹکڑے کا یا اُس سے متعلق ۔
Nugi Prefix جزو ترکیبی ۔
Nugify Verb ٹکڑے ٹکڑے کرنا ۔ ڈلے میں کرنا ۔ حماقت کرنا ۔
Nugifying Adjective کم قیمت چیزیں پیدا کرنے والا ۔
Nuham Name نحام ۔ سرخاب چکور ۔
Nuhn gland Noun زبان کے اگلے غدود
Nuisance Noun فعل کجروی ۔ امر باعث تکلیف ۔
Nuisance law Adjective امر باعث تکلیف کسی دوسرے شخص سے حق جائز کے استعمال میں ایک غیر قانونی مداخلت کا نام ہے جو اس کے عام آرام و آسائیش میں خلل انداز ہو ۔
Nuisance public فعل کجروی عام ۔ امر باعث تکلیف عام ۔
Nuisance value Noun ناگوار حیثیت ۔ دوسروں کو پریشان یا تنگ کر کے فائدہ اُٹھانے کی صلاحیت ۔
Nuisancer Adjective موجب زحمت و درد سر ۔ مزاحم ۔
Nujfa Name نجفہ ۔ تھوڑی چیز ۔
Nujol نیو جول ۔ بھاری طبی پیرا فین کا ایک برانڈ نام ۔
Nuke Verb نیوکلیائی حملہ کرنا ۔
Nuked Verb نیوکلیائی حملہ کیا ۔
Null Phrase نل ، معدوم : صفر یا غیر موجود ۔
Null and void کالعدم ۔ باطل ۔ بےاثر ۔
Null cell Noun جلد کے مزمن سل کے مرض کے خلیے
Null character Noun خالی کی علامت جِسے عموماً صِفر سے ظاہِر کیا جاتا ہے ۔
Null class Noun صنف موہوم ۔
Null hypothesis Phrase باطل نظریہ ۔
Null instrument Noun صفری آلہ جِسے برقی مقداروں کو ناپنے کے لیے استعمال کیا جاتا ہے ۔ برقی دور میں معلوم مقداروں کو ادلتے بدلتے ہیں حتیٰ کے صِفر کا نِشان آ جاۓ ۔
Null link Noun آخری شق کے ساتھ اختتامی حوالہ مُترادف فقط تمت ۔ فہرست میں اب کُچھ اور نہیں ہے ۔
Null method Noun پیمائش کا ایک طریقہ جس میں معلوم مقدار کا موازنہ غیر معلوم مقدار سے ہوتا ہے ۔
Null poena sine lege Adjective کوئی سزا جائز نہیں ۔ سوائے قانون کے تابع سزا کا نفاذ قانون کے بغیر نہیں ۔
Null space column Noun صفر اسپیس کالم ۔
Nulla nulla
Nulla nullah
Nullabora Noun شیرف کی رپورٹ کہ مقروض کے پاس کوئی سامان یا جائیدار قابلِ ترقی نہیں ہے ۔ بے اثاثہ ۔ بے جاگیر ۔