nucleophilic substitution – Meaning and Explanation

Part of speech : Phrase

Urdu Meaning (اردو معنی)

نیو کلیوفاءلک سب سی چوشن : کھلی زنجیر والے نامیاتی مرکبات میں ہونے والا ایک انتہائی اہم کیمیائی تعامل جس میں نیو کلیو فائل کے عمل سے فنکشنل گروپس کا تبادلہ ہوتا ہے ۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech :

Urdu Meaning (اردو معنی)

نیوکلیو فائلیک متبادل ۔ کسی نامیاتی مرکب میں ایک ایٹم یا ایٹموں کے ایک گروپ کے ابدال میں ملوث تعامل جو نکلیو فائل کے ساتھ متبادل حملہ آوار کی حیثیت سے ہوتا ہے نیوکلیو فائیلک ابدال ایسے مرکبات میں رونما ہوتا ہے جن میں ایک طاقتوار الیکٹرو نیگٹیو ایٹم یا گروپ دو قطبی بانڈ کی طرف پیش رفت رکھتا ہے مثلاً الکائل ھیلائیڈز کی آبی الکلیوں سے آب پاشیدگی الکوحل بناتی ہے ۔

🔹 Roman Urdu