nuclide – Meaning and Explanation

Part of speech : Phrase

Urdu Meaning (اردو معنی)

نکلائیڈ : مخصوص آئسوٹوپ کے ایک ایٹم کا مرکزہ جو اپنے ایٹمی نمبر ، کمیتی نمبر اور اپنی توانائی کی حالت سے ممیّز ہوتا ہے ۔ ایک آئسوٹوپ ایٹم کی قسم کے حوالہ سے پہنچانا جاتا ہے جبکہ یہ اپنے مرکزہ کے حوالہ سے پہچان رکھتا ہے ۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech :

Urdu Meaning (اردو معنی)

نیوکلائیڈ ۔ اس اصطلاح کا عمومی اطلاق ایسے نیوکلیئس لے لیے ہوتا ہے جس پروٹان اور نیوٹران کی تعداد مخصوص ہوتی ہے مثلاً 18/8O کا نیوکلیئس 16/8O نیوکلائیڈ کہلاتا ہے ۔ یعنی مخصوص آئسوٹوپ کے ایک ایٹم کی نیوکلیئس (مرکزہ) جو اپنے ایٹمی عدد کمیتی عدد اور توانائی کی حالت سے پہچانا جاتا ہے ۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech : Noun

Urdu Meaning (اردو معنی)

ایسے جوہر کی قسم جس میں مرکزہ ہوتا ہے اور پروٹون اور نیوٹرون ہوتے ہیں ۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech : Noun

Urdu Meaning (اردو معنی)

مخصوص ایٹم یا مرکزہ جِس میں پروٹون اور نیوٹرون ایک خاص تناسُب سے جمع ہوتے ہیں ۔

🔹 Roman Urdu