English-Urdu Dictionary
Browse English words with Urdu meanings and word types
| English Word | Type | Urdu Meaning |
|---|---|---|
| Nudi | Prefix | جزو ترکیبی بمعنی عریاں ۔ برہنہ ۔ |
| Nudibranch | Noun | عریاں خیشومہ ۔ ایک قسم کا صف ۔ |
| Nudibranchial | Adjective | عریاں خیشومہ سے متعلق ۔ |
| Nudibranchiata | Adjective | نیوڈی برانشی ایٹا ۔ سمندر میں پائے جانے والے ناعمہ ۔ جن کے خول نہیں ہوتے ان کے خیثوم پشت اور پہلووں پر باہر کی طرف ننگے ہوتے ہیں ۔ |
| Nudibranchiate nudibranchian | — | — |
| Nudicaudate | Adjective | نیوڈی کا ڈیٹ ۔ بالوں کے بغیر دم ۔ جیسے چوہے کی دم ہوتی ہے ۔ |
| Nudicaul | Adjective | نیوڈی کال ۔ پتوں کے بغیر شاخ ۔ |
| Nudicaulous nudicaul | — | — |
| Nudiped | Adjective | بال یا غدود سے عاری پاﺅں ۔ |
| Nudiqed | Adjective | بال یا غدود سے عاری پاﺅں ۔ |
| Nudish | Adjective | تقریباً عریاں ۔ عریانیت سے قریب ۔ |
| Nudism | Noun | عریانیت ۔ دین عریانیت ۔ |
| Nudist | Noun | عریانی ۔ حامی عریانیت ۔ عریانیت پرست ۔ دین عریانی کا پیرو ۔ |
| Nudist club | Noun | دین عریانی کا مرکز ۔ عُریانیت پرستوں کا کلب ۔ |
| Nudity | Noun | عریانی ۔ عریاں تصویر (خصوصاً) فن لطیف میں پیش کردہ ۔ |
| Nudma | Name | ندما ۔ ہم نشین ہم مجلس ساتھی دوست رفیقہ سہیلی ۔ |
| Nudrat | Name | ندرت: نادر ہونا ۔ انوکھا پن ۔ |
| Nudrat un nisa | Name | ندرت النساء ۔ انوکھی عورت ۔ |
| Nudratunnisa | Name | نررت النسا ۔ انوکھی عورت ۔ |
| Nudret | Name | ندرت ۔ انوکھا پن ۔ |
| Nudus | Adjective | (نباتیات وغیرہ) عریاں ۔ برہنہ ۔ |
| Nuee ardente | Noun | گیس ۔ راکھ اور لاوے کا گرم بادل جو آتِش فِشاں سے اُبلے جِس میں چٹانی ریزے شامِل ہوتے ہیں ۔ |
| Nuff | Enough کا مخفف ۔ | |
| Nuff said | (روز مرہ) میں متفق ہوں ۔ یہ دُرُست ہے ۔ | |
| Nugacious | Adjective | معمولی ۔ غیر اہم ہونا ۔ نافذ العمل نہ ہونا ۔ |
| Nugacity | Noun | جزئیات پر گفتگو ۔ غیر اہم باتیں ۔ |
| Nugatoriness | Noun | پوچ ۔ بے اہمیتی ۔ جزئی ۔ |
| Nugatory | Adjective | غیر نافذ العمل ۔ بے کار ۔ بے اثر ۔ |
| Nuggar | Noun | ایک قسم کی چوڑی کشتی ۔ |
| Nugget | Noun | ڈلا یا ڈھیلا کسی قیمتی دھات کا ۔ |