English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Nuci Prefix سابقہ کے طور پر مستعمل بمعنی اساس ۔ مرکزہ ۔ لُب ۔ مغز ۔
Nuciferous Adjective میوہ دار ۔ میوہ پیدا کرنے والا ۔ پھل دار ۔
Nuciform Adjective جوز شکل ۔ سختہ نما ۔
Nucivorous Adjective جوز خور ۔
Nuck of canaliculus Noun مردوں میں خصیوں اور عورتوں میں جنسی اعضاء کی نالی
Nucle nucleo nuclei
Nuclea cordifolia Noun ہلدوی
Nucleal Adjective مرکز سے متعلق ۔
Nuclear Adjective نیوکلئیر ممبرین ۔ نووی جھلی ۔ دوہری جھلی جو یوکریوٹس میں نیوکلئیس کو ملفوف کرتی ہے ۔
Nuclear atom Noun نیوکلیائی ایٹم ۔ مرکزی جوہر ۔
Nuclear battery Phrase نیوکلیائی بیٹری : خلائی جہازوں میں توانائی مہیا کرنے کے لیے استعمال کی جانے والی بیٹری ۔
Nuclear body Noun جسم نواتی
Nuclear bomb Noun نیوکلیائی گداخت یا انشقاق سے حاصِل شُدہ توانائی کا بم ۔ ایٹم بم ۔
Nuclear cataract Noun آنکھ کا مرکزی مرکزہ دھندلا ہو جانے سے موتیا بند
Nuclear cell Noun نواتی خلیہ
Nuclear charge Noun نووی بار ۔
Nuclear chemistry Noun ریڈیو کیمسٹری ۔
Nuclear complex Noun اوّلی خلط ۔ ابتدائی خلط ۔
Nuclear cross section
Nuclear cycle Noun الگا اور فنگی کےدور حیات میں ہونے والے گردشی نیوکلیر تغیرات ۔
Nuclear disarmament Noun نیوکلیائی ہتھیاروں کی تدریجی یا کُلی تخفیف ۔
Nuclear division Noun نووی تقسیم ۔
Nuclear emulsion Noun ایک فوٹو گرافی روغناب تاکہ ایک مرکزہ کی راہ معلوم ہو سکے ۔
Nuclear energy Noun ایٹم کے مرکزے کے انشقاق یا گداخت سے پیدا ہونے والی توانائی ۔ جوہری توانائی ۔
Nuclear energy flow Noun جوہری توانائی
Nuclear engineering Adjective انجینئرنگ کی وہ شاخ جو ایٹمی تا بکاری سے متعلق ہو ۔
Nuclear family Noun ماں باپ اور بچے ۔ مربوط گھرانہ ۔ سماجی اکائی کے طور پر ۔
Nuclear fission Phrase نیو کلیائی انتشقاق : ایک نکلیائی تعامل جس میں بھاری ایٹمی مرکزہ دوتخمینا مساوی حصوں میں پھٹ جاتا ہے ۔عین اسی وقت نیو ٹرون خارج ہوتے ہیں اور نکلیائی توانائی کی بہت بڑی مقداریں خارج ہوتی ہیں جب یورینم 235 پرست رفتار نیوٹرون سے بمباری کی جاتی ہے تو فوراً انشقاق کا عمل ہوتا ہے ۔ اس عمل میں 200 ملین الیکٹران وولٹ کے برابر توانائی پیدا ہوتی ہے ۔
Nuclear force نیوکلیائی قوت ۔ وہ کشش جو نیو کلیونز کے درمیان اس وقت برسر عمل ہوتی ہے جب وہ ایک دوسرے کے انتہائی قریب ہو جاتے ہیں (یہ قربت M10-5 سے بھی کم ہوتی ہے ) نیوکلیائی قوت دافع الیکٹرو مگنیٹیک باہمی عمل کو پروٹان کے درمیان بدلتی ہے اور نیوکلیونز کو ایٹمی نیوکلیئس میں باہم مجتمع رکھتی ہے ۔
Nuclear force 10 15