English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Nuance Noun, Verb احساس ۔ رنگ وغیرہ کا نازُک فرق ۔ نازُک فرق یا امتیاز پیدا کرنا ۔
Nub Noun خلاصہ ۔ لُب لباب ۔ چھوٹا سا ٹُکڑا خصوصاً کوئلے کا ۔ ٹوٹا ۔
Nubbin Noun غیر بالیدہ ۔ نامکمل ۔ ایسی چیز جس کا بیشتر حصہ ختم ہو گیا ہو ۔
Nubble Noun کوئی اُبھار ۔ موٹھ ۔ گانٹھ ۔ گومڑا ۔
Nubblyknubbly
Nubby knubby
Nube Noun, Adjective کہنی سے اشارہ کرنا ۔ متوجہ کرنا ۔ ٹھوکا دینا ۔
Nubecula Noun (مرضیات) گدلا یا گندا ہونا ۔
Nubia Noun عورتوں کا اسکارف ۔ سر اور کندھے کے لیے ۔
Nubian Adjective نیوبیا کا یا اُس سے متعلق ۔ نیوبیا قوم کی خصوصیت کا حامل ۔
Nubian goat Noun نیوبی بکری ۔
Nubian horse Noun نیوبی کا عربی گھوڑا ۔
Nubiferous Adjective ابر لانے والا ۔
Nubil شادی کے قابل ۔
Nubilate Verb ابر آلود کرنا ۔ ابر سے بھر جانا ۔
Nubile Adjective شادی کے قابل ۔ جِنسی طور پر پُرکشش ۔ پٹاخا لڑکی ۔ فُل راغب کرنے والی عورت ۔
Nubility Noun شادی کے قابل ہونا ۔ بلوغت ۔ اُٹھان ۔
Nubilous Adjective ابر آلود ۔ غبار آلود ۔ کہر آلود ۔
Nubils Noun خیال ۔ وہم ۔
Nubilum Noun برج سرطان کے ستاروں کا حلقہ ۔
Nubraas Name نبراس ۔ دلیر ۔
Nubras Name نبراس ۔ لیر ۔
Nubus Noun نوبس ۔ ایک اعلی کارکردگی والی ایکسٹنشن بس جو میکنٹوش کمپیوٹرز مین استعمال ہوتی ہے جو ہائی بینڈ وڈتھ اور ملٹی پل بس کنٹرولز کی پیشکش کرتی ہے ۔
Nucal Adjective ناریل یا بادام سے متعلق ۔
Nucellar Adjective مبیضی ۔ پوپلیا ۔ پوپلچہ ۔
Nucellus Noun تخم کا مرکزی حصہ جس میں جنین کی تھیلی ہوتی ہے ۔
Nucha Adjective گردن کا پچھلا حصہ ۔
Nuchal Adjective گُدّی ۔ پُشت گردن کی بابت ۔
Nuchalgia Noun (طب) پشت گردن کا درد ۔ درد قفا ۔
Nuci Prefix سابقہ کے طور پر مستعمل بمعنی اساس ۔ مرکزہ ۔ لُب ۔ مغز ۔