nuclear force – Meaning and Explanation

Part of speech :

Urdu Meaning (اردو معنی)

نیوکلیائی قوت ۔ وہ کشش جو نیو کلیونز کے درمیان اس وقت برسر عمل ہوتی ہے جب وہ ایک دوسرے کے انتہائی قریب ہو جاتے ہیں (یہ قربت M10-5 سے بھی کم ہوتی ہے ) نیوکلیائی قوت دافع الیکٹرو مگنیٹیک باہمی عمل کو پروٹان کے درمیان بدلتی ہے اور نیوکلیونز کو ایٹمی نیوکلیئس میں باہم مجتمع رکھتی ہے ۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech : Noun

Urdu Meaning (اردو معنی)

جوہری مرکزے میں نیوٹرون اور پروٹون کے درمیان زبردست قُوَّت کشش جو مرکزے کو مربوط رکھتی ہے ۔

🔹 Roman Urdu