nuclear fission – Meaning and Explanation

Part of speech : Phrase

Urdu Meaning (اردو معنی)

نیو کلیائی انتشقاق : ایک نکلیائی تعامل جس میں بھاری ایٹمی مرکزہ دوتخمینا مساوی حصوں میں پھٹ جاتا ہے ۔عین اسی وقت نیو ٹرون خارج ہوتے ہیں اور نکلیائی توانائی کی بہت بڑی مقداریں خارج ہوتی ہیں جب یورینم 235 پرست رفتار نیوٹرون سے بمباری کی جاتی ہے تو فوراً انشقاق کا عمل ہوتا ہے ۔ اس عمل میں 200 ملین الیکٹران وولٹ کے برابر توانائی پیدا ہوتی ہے ۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech :

Urdu Meaning (اردو معنی)

نیوکلیئر فشن (ایٹمی انشقاق) ۔ کسی اونچے جوہری عدد (ایٹمی نمبر ) رکھنے والے عنصر کے نیو کلیئس کو توڑ نے کا عمل یہ عنصر یورینیم ہوتا ہے ۔ اس کے نیو کلیئس کو تقریباً دو مساوی حصوں میں توڑا جاتا ہے یہ دفعتاً بھی ہوتا ہے اور نیوٹران کی بمباری سے بھی ہوتا ہے جب یورینیم ۲۲۵ پر سست رفتار نیوٹران سے بمباری کی جاتی ہے تو فوراً انشقاق کا عمل رونما ہوتا ہے ۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech : Noun

Urdu Meaning (اردو معنی)

جوہری انشقاق جِس میں ایک بھاری ایٹمی مرکزہ خود بخود یا کِسی اور جوہری ذرے کے ساتھ تصادم سے پھٹ کر زبردست توانائی خارج کرتا ہے ۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech : Noun

Urdu Meaning (اردو معنی)

تقریباً مساوی حصوں میں ایٹمی مرکزے کا انتشار ۔ انشقاق نووی ۔

🔹 Roman Urdu