English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Noxious Adjective مُضر ۔ ضرر رساں ۔ مُضر صحت ۔
Noxiously Adverb ضرر رسانی سے ۔ نقصان دہ ۔
Noxiousness Noun مخرب اخلاق ہونا ۔ مضر ہونا ۔ فساد ۔ زیاں ۔ ضرر رسانی ۔ تخریب ۔
Noxylflex Noun تجارتی نام ناکسی ٹیولین کا ۔
Noxytiolin Noun گردے کے لیے ایک جراثیم کش محلول ۔
Noyade Noun ڈبو کر ہلاک کرنے کا عمل ۔ غرقابی ۔
Noyading Noun غرقابی ۔
Noyau Noun برانڈی کی قِسم کا منشی مشروب جِس میں میووں کی گری سے ذائقہ پیدا کیا جاتا ہے ۔
Noze Name نوز: صنوبر کا درخت ۔
Nozhat Name نزہت ۔ خوش حالی بھلائی ۔
Nozzle Noun ٹونٹی ۔ پائپ کا چھوٹا دہانہ جِس سے تیز دھار نِکلتی ہے ۔
Nozzleman Verb دہانے یا ٹونٹی سے نکلنے والے بالو ہا پانی کا کام کرنے والا ۔
Np complete Phrase np complete : ایسے مسائل جن کو کسی بھی ایلگورتھم کے ذریعے صحیح صحیح حل نہ کیا جا سکتا ہو ۔
Npk fertilizer Phrase این پی کے کھاد : ایسی کھاد جو مٹی کو تین عناصر نائٹروجن فاسفورس اور پوٹا شیم مہیا کرتی ہے ۔
Npn transistor Noun این پی این ٹرانزسٹر ۔ ٹرانزسٹر کی ایک قسم جس میں پی ٹائپ میٹریل کی بنیاد کو ایک ڈیمیٹر اور ایک این ٹائپ کولیکٹر کے درمیان سینڈوچ کر دیا جاتا ہے ۔
Npolishable Adjective نا قابل صیقل ۔نا قابل جِلا ۔ جس پر پالش نہ ہو سکے ۔
Nsapi Noun این ایس اے پی آئی ۔ نیٹ سکیپ سرور ایپلیکیشن پروگرامنگ انٹرفیس کا مخفف ۔
Nsfnet Noun این ایس ایف نیٹ ۔ ایک ڈبلیو اے این جسے نیشنل سائنس فاﺅنڈیشن نے شہروں کے لیے آرپانیٹ سے بدلنے کے لیے فروغ دیا ۔
Nsi Noun این ایس آئی ۔ نیٹ ورک سولیوشنز انکارپوریٹڈ کا مخفف ۔
Nte protest یاد داشت احتجاج ۔
Ntertainment Phrase تفریح ۔
Ntertarsal Adjective بین کعبی ۔ بین حماری ۔
Ntfs Noun این ٹی ایف ایس ۔ این ٹی ایف ایس فائل سسٹم کا مخفف ۔
Ntp Noun این ٹی پی ۔ نیٹ ورک ٹائم پروٹوکول کا مخفف ۔ ایک پروٹوکول جو کمپیوٹر پر سسٹم کے وقت کو سرور یا دوسرے ریفرنس سورس مثلا ریڈیو ، سٹیلائیٹ ریسیوریا موڈیم سے ہم وقت کرتا ہے ۔
Ntritious Adjective قوت بخش ، غذائیت سے بھری ہوئی ۔
Ntrospection Noun مُعائنَہ نَفس ۔ کِسی شَخَص کا اپنے ہی ذہنی طَریقوں کا مُطالِعَہ
Ntsc Noun این ٹی ایس سی ۔ نیشنل ٹیلیفون سسٹم یہ سٹینڈرڈ میں تبدیل کر دیا گیا کمیٹی کا مخفف ۔
Nttrogen Adjective شورین نائٹروجن ۔
Nu Noun یونانی حروف تہجی کا تیرھواں حرف ۔
Nuaccreited Adjective غیر معتبر ۔غیر نامور ۔