English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Nitritoid Adjective نائٹرائٹ سے مشابہ یا اس سے پیدا شدہ ۔
Nitro Noun نائٹریٹ کی مختلف قسموں سے تیار شدہ ۔ نائٹرو پاوڈر ۔ نائٹرو گلیسرین ۔
Nitro Noun نائٹریٹ کی مختلف قسموں سے تیار شدہ ۔ نائٹرو پاوڈر ۔ نائٹرو گلیسرین ۔
Nitro acid Noun نائٹرک ایسڈ کا مرکب ۔
Nitro aniline Noun (کیمیا) شوروی انیلن ۔
Nitro bacteria Noun زمین کے جراثیم جو شورہ زائی سے متعلق ہوتے ہیں ۔
Nitro benzuate Noun شوروی بنزوائٹ ۔
Nitro cellulose Noun قلوی مادہ اور نائٹرک ایسڈ کا مرکب ۔
Nitro compound Noun شورے کے تیزاب سے بنا ہوا مرکب ۔
Nitro explosive Noun آتش گیر جو شورے کے تیزاب کے فعل سے بنے ۔
Nitro glycerine نائٹرو گلیسیرین ۔ ایک بے رنگ ز ہریلا چکنا سیال اسے مرتکز نائٹرک اور سلفیورک ایسڈ مکسچر (ٹھنڈے ) میں سے گلائی سیرول کی باریک رو گزارنے سے حاصل کیا جاتا ہے ۔
Nitro group Phrase نائٹرو گروپ ۔
Nitro powder Noun شورے کے تیزاب سے تیار ہونے والی بارود ۔
Nitro substitute Noun ایک مرکب جس میں نائٹروجن پر آکسائڈ ہائیڈروجن کے کام آتا ہے۔
Nitro sulphate Noun ایک مرکب جو نائٹرو سلفیورک ایسڈ کے عمل سے تیار ہوتا ہے۔
Nitro sulphuric Adjective نائٹرو سلفیورک ۔ شورے اور گندھک کے تیزابوں سے بنا ہوا ۔
Nitrobarite Noun ایک خام بیرم نائٹریٹ ۔
Nitrobenzene Noun (کیمیا) ایک زہریلا ذردی مائل رقیق مادہ ۔
Nitrobenzide Noun (کیمیا) شوروی بنزائڈ ۔
Nitrobenzol Noun ایک زہریلا زردی مائل رقیق مادہ ۔
Nitrocalcite Noun ایک دیسی کیلشیم نائٹریٹ جو پرانی دیواروں اور چونے کی کانوں میں ہوتا ہے ۔
Nitrocellulose Noun ایک نہایت آتشگیر مادّہ جو سیلولوز پر شورے کے قوی تیزاب کے عمل سے بنتا ہے اور دھماکہ خیز مادّے اور سیلیولائڈ بنانے میں استعمال ہوتا ہے ۔
Nitroform Noun ایک بے رنگ قلم پذیر تلخ ذائقہ اور ناگوار بو والا مادہ جو آتش گیر ہوتا ہے ۔
Nitrofurazone Noun ایک جراثیم کش دوا ۔
Nitrogen Noun نائٹروجن ۔ شورین ۔ ایک بے رنگ و بو اور بے ذائقہ گیس جو کرہ ہوائی کا ۴/۵ حصہ ہے ۔
Nitrogen balance Noun حیوانوں میں نائٹروجن کے استعمال و اخراج کا فرق ۔زیادہ استعمال سے مثبت میزان اور زیادہ اخراج سے منفی میزان پیدا ہوتا ہے ۔
Nitrogen base Noun امونیا کا ایک اساسی ماخوذ ۔
Nitrogen cycle Noun مُختلف عملوں کا سلسلہ جِن کے ذریعے نائٹروجن فِضا میں سے اخذ کی جاتی ہے اور پھر حیاتیاتی نِظام کے ذریعے فِضا میں لوٹائی جاتی ہے ۔
Nitrogen dioxide Noun ایک سُرخی مائل بھوری ۔ زہریلی گیس ۔
Nitrogen equilibrium Noun نائٹروجن کا توازن جب نائٹروجن کے استعمال و اخراج مساوی ہوتے ہیں ۔