nitrobenzene – Meaning and Explanation

Part of speech : Noun

Urdu Meaning (اردو معنی)

(کیمیا) ایک زہریلا ذردی مائل رقیق مادہ ۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech : Noun

Urdu Meaning (اردو معنی)

ایک زرد چِکنا سیّال جو بنزین کو شورانے سے حاصل کرتا ہے اور انیلین بنانے میں کام آتا ہے ۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech :

Urdu Meaning (اردو معنی)

نائٹرو بینزین ۔ ایک زرد رنگ کا تیل ۔ نقطہ ابال ۲۱۱ سینٹی گریڈ ۔ بینزل ڈی ہائیڈ جیسی بو رکھتا ہے ۔ اس کے بخارات زہریلے ہوتے ہیں بینزین کی نائٹریشن سے حاصل کیا جاتا ہے اسے محلل کی تکسید عامل کے لیے استعمال کرنے کے علاوہ ریزو ڈائیز اینی لائن اور فرش کی پالش بنانے کے لیے کام میں لاتے ہیں ۔

🔹 Roman Urdu