English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Nitrogen family Noun متعلقہ عناصر جیسے نائٹروجن ، فاسفورس ، سنکھیا ، اینٹی منی اور بسمتھ جو جدول کی پانچویں جماعت میں آتے ہیں ۔
Nitrogen fixation Noun آزاد نائٹروجن کا مخلوط شکلوں میں تغیر جو کیمیاوی کھاد ۔آتش گیر مادہ اور بہتیرے کیمیاوی اجزا کے لئے خام مواد ہوتا ہے۔
Nitrogen fixer Noun زمین کے مختلف جراثیموں میں سے کوئی جو نائٹروجنی تغیر میں مصروف ہے ۔
Nitrogen fixing Adjective نائٹروجنی تغیر لانے والا ۔
Nitrogen fixing bacteria Adverb مثبت ناأٹروجن جراثیم۔
Nitrogen fluorides nf3 nitrogen trifluoride
Nitrogen mustards نائٹروجن رائی ۔ کچھ پولی (بیٹا کلوروایتھائل ) امائنزجن کا جنرل فارمولا (CH2CH2CI)2 ہوتا ہے اس میں R ایک الکائل ، الکلائلڈ مائن یا الکائل کلورائیڈ گروپ ہوتا ہے خواص میں رائی گیس سے مشابہہ ہے ۔ ھاجکنز کے مرض میں علاج کے طور پر استعمال کرتے ہیں ۔
Nitrogen oxide nitrogen monoxide nitric oxide
Nitrogenase نائٹروجنیز ۔ دھاتوں کا ایک مخلوط جس میں پروٹینیں نائٹروجن کی تثبیت کرنے والے بکٹیریا اور نیلگوں سبزا لجی میں ہوتی ہیں ۔
Nitrogenate Verb نائٹروجن ملانا ۔
Nitrogenize Verb نائٹروجن یا اُس کے مرکبات کے ساتھ ملانا ۔
Nitrogenized Adjective نائٹروجن کے ساتھ ملایا ہوا۔
Nitrogenous Adjective نائٹروجن جیسا اثر رکھنے والا ۔ شورینی ۔
Nitrogenous base Verb ناٹٹروجنی اساس
Nitrogenous fertilizer Phrase نائٹروجنی کھادیں : ایسی کھادیں جو مٹی کو نائٹروجن مہیا کرتی ہیں ۔ یوریا ، امونیم نائٹریٹ اور امونیم سلفیٹ نائٹرو جنی کھادوں کی چند مثالیں ہیں ۔
Nitroglauberite Noun سوڈیم نائٹریٹ اور سوڈیم سلفیٹ کا مرکب ۔
Nitroglucose Noun نائٹرو سلفر کے عمل سے بنا ہوا ایک مرکب ۔
Nitroglycerine Noun (کیمیا) نائٹرو گلیسیرین ۔ (۲) شدت کے ساتھ بھڑک اُٹھنے والا مادہ جو نائٹرک ایسڈ اور سلفیورک ایسڈ کے مرکب میں گلیسیرین ملا کر بنتا ہے ۔
Nitrohydrochloric acid Adjective نائٹرک ایسڈ اور ہائیڈرو کلورک ایسڈ کے مرکب کا تیزاب ۔ شاہی تیزاب ۔
Nitrolic Adjective (کیمیا) ایسے ایسڈ جو نائٹرک ایسڈ کے عمل سے نائٹروپرافن سے کشید کئے ہوئے سوڈین سے بنائے گئے ہوں ۔
Nitrolic acid نائٹرولک ایسڈ ۔ جب بنیادی نائٹرو الکین ، نائٹرس ایسڈ سے تعامل کرتی ہیں تو یہ ایسڈ حاصل ہوتا ہے NaoH کے ساتھ تعامل پر یہ سرخ رنگ دیتا ہے ۔
Nitrolim Noun کیلشیم سینامائیڈ جو بطور کھاد دوسرے عنصر کے ساتھ استعمال ہوتا ہے ۔
Nitromagnesite Noun شورے اور میگنیسائٹ کا مرکب جو چونے کی کانوں میں ہوتا ہے ۔
Nitromannite Noun ایک آتش گیر بلوری مادہ جو شیر خشت کو شورہ اور گندھک کے تیزابوں کے ساتھ ملا کر حاصل کیا جاتا ہے ۔
Nitrometer Noun نائٹروجن پیما ۔
Nitromethane ch3no2
Nitromuriate Noun نائٹروموریٹِک ایسڈ کے ساتھ کسی اساس کا مرکب ۔
Nitromuriatic acid Noun شورے اور نمک کے تیزاب کا مرکب ۔ شاہی تیزاب ۔
Nitronium salts نٹرونیم نمکیات ۔ ایسے نمک جو NO2+ آیون رکھتے ہوں تیز تیزابوں اور مرتکز HNO2 یا NO2 اور تکسیدی عامل کے تعامل سے حاصل ہوتے ہیں ۔
Nitroparaffins cn h2n1no2