English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Nitrophyte Adjective نائٹرو فائٹ ۔ ایسے پودے جو اپنی نشوونما نائٹروجن سے لبریز مٹی میں ممکن بناتے ہیں ۔
Nitroprusside Noun ایک قسم کا نمک جو فیروسائنائٹ اور شورے کے تیزاب کے امتزاج سے حاصل ہوتا ہے ۔
Nitrosamine Noun سرطان زا مادّوں کے گروہ میں سے کوئی جِن میں کیمیائی گروپ موجود ہوتا ہے ۔
Nitroso nitros
Nitrosomethyl urea nh2 connoch3
Nitrososulphuric acid nitr sulphonic acid نائٹرو سو سلفیورک ایسڈ ، نائٹروسلفیورک ایسڈ ، نائٹروسوسائل سلفیورک ایسڈ NOHSO4 کے متبادل نام ہیں ۔
Nitrosyl Noun (کیمیا) نائٹروسِل ۔
Nitrosyl chloride noci produced by reaction between the acid acts as the oxidant while the hydrochloric acid produces chloride ions to complex the resulting metal ion Phrase ان و دھاتوں کی حل کرنے کے لیے چار حصے بلحاظ حجم مرتکز ہائیڈروکلورک ایسڈ اور ایک حصہ نائٹرک ایسڈ لیا جاتا ہے اس آمیزے کو مارالملولک یا آب سلطانی کہتے ہیں یہ سونے اور پلاٹینم کو حل کر لیتاہے ۔
Nitrourea نائٹرو یوریا ۔ بے رنگ قلمی ٹھوس نقطہ پگھلاﺅ158 سینٹی گریڈ یوریا نائٹریٹ کو مرتکز سلفیورک ایسڈ میں 0 سینٹی گریڈ پر شامل کر کے حاصل کرتے ہیں اسے سیمی کارباز ائیڈ کی تیاری میں استعمال کیا جاتا ہے ۔
Nitrous Adjective شورے کا ، شورےکے مانند ، شورے سے مرکب ۔
Nitrous acid Noun ایک ہلکا ترشہ جو محلول یا گیس کی صورت میں ہوتا ہے ۔
Nitrous acid nitriciii acid
Nitrous fumes 4 نائٹرس دھواں ۔ NO اور N2 O4 کا مکسچر تکسید (آکسیڈیشن) کے لیے استعمال کرتے ہیں ۔
Nitrous gas Noun نائٹروجن کے آکسائیڈ کا آمیزہ ۔
Nitrous oxide Noun نائٹرس آکسائیڈ ۔ ایک سُن کر دینے والی گیس ۔
Nitrous salt Noun شورہ دار نمک۔ ۔
Nitroxyl Noun نائٹروجن اور آکسیجن کا کیمیاوی مرکب ۔
Nitrrous acid نائٹرس ایسڈ ۔ ایک کمزور تیزاب جس کا افتراقی مستقلہ 25 سینٹی گریڈ پر 6.0x10-6 ہے رنگ بنانے کا کام آتا ہے ۔
Nitryl halides xno2where xf or ci
Nitta Noun (نباتیات) مغربی افریقی درخت جس کی پھل کا مغز بہ طور غذا استعمال ہوتا ہے۔
Nitty Adjective لِیکھ دار؛ لِیکھ یا جُوں سے متعلِّق
Nitty gritty Noun کسی مسئلے کے حقائق یا بنیادی واقعات معاملہ کی روح ۔
Nitty gritty Noun کسی مسئلے کے حقائق یا بنیادی واقعات معاملہ کی روح ۔
Nitwit Noun بیوقوف شخص ۔ احمق شخص ۔ پاگل شخص ۔
Nitwitted Adjective احمق ۔ کم عقل ۔ بیوقوف ۔
Nitwittedness Noun حماقت ۔ بیوقوفی ۔ احمقی ۔
Nival Adjective برفانی؛ برف نمو؛ برف کے بارے میں؛
Niveous Adjective برف فام؛ برف کی طرح سفید
Niwa Name نوا ۔ آواز ۔
Niwal Name نوال ۔ عنایت ۔ نوازش ۔