English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Nitrated Adjective (کیمیا) کیمیائی طریقہ سے نائٹرک ایسڈ ملا ہوا ۔ نائٹر سے بھرا ہوا ۔
Nitrateno 3
Nitratine Noun (معدنیات) خام سوڈیم نائٹریٹ ۔ (کیمیا) چلی کا شورہ ۔
Nitrating acid نائیٹریٹنگ ایسڈ ۔ نائٹرک اور سلفیورک ایسڈ کا مکسچر اسے نائٹریشن کے لیے استعمال کرتے ہیں ۔
Nitrating agent acid
Nitrating mixture Phrase نائٹریٹنگ آمیزہ : مرتکز نائٹرک اور سلفیورک ایسڈ کا ایک آمیزہ ۔
Nitration Phrase شوریت : شورے کے تیزاب کے استعمال سے نامیاتی مرکبات میں نائٹر گروپ (-no2) کو شامل کرانا ۔ یہ تعامل دھماکہ خیز اشیاء کی تیاری میں خاص اہمیت کا حامل ہے ۔
Nitrazepam Phrase نائی ٹرازے پی ذم : اس کا فارمولا c15 h11n3o3 ہے ۔ یہ مالیکیول لوگوں کو سلانے کے لیے عموماً استعمال کیاجاتا ہے ۔
Nitre Noun پوٹاشیم نائٹریٹ ۔ شورہ ۔ سوڈیم نائٹریٹ ۔
Nitre brush Noun پودوں کی ایک قسم ۔
Nitric Adjective (کیمیا) نائٹر کا یا اُس سے متعلق ۔
Nitric acid Noun شورے کا تَیزاب ۔
Nitric oxide Noun ایک بے رنگ گیس جو دھات پر نائٹرک ایسڈ کے عمل سے حاصل ہوتی ہے ۔
Nitridation Noun نائٹرائڈ میں بدلنا ۔
Nitride Noun کیمیا) نائٹروجن کا دوسرے عنصر کے ساتھ مرکب ۔
Nitriding نائٹرائیڈنگ ۔ سٹیل کی سطح بنانے کا طریقہ جو NH3 کے ماحول میں سٹیل کوٹریٹ کرنے پر مشتمل ہوتا ہے ۔
Nitridize Verb نائٹروجن سے ملنا ۔
Nitrifaction Noun نائٹر بننا ۔
Nitriferous Adjective نائٹر رکھنے والا یا پیدا کرنے والا ۔
Nitrifiable Adjective شور بننے یا بنائے جانے کے قابل ۔
Nitrification Noun شورہ بننے یا بنانے کا عمل ۔ نائٹرک ایسڈ ملانے کا عمل ۔
Nitrifier Noun شورہ بنانے والا ۔
Nitrify Verb نائٹروجن کے ساتھ آبستہ کرنا ۔ نائٹروجن کو نائٹرائٹ یا شورے کے تیزابی نمک میں تبدیل کرنا ۔
Nitrifying bacteria Noun نائٹرک بنانے والے جراثیم
Nitrifying bacterium Noun نائٹرک ساز جرثومہ
Nitrile Noun ایک نامیاتی مُرکّب جِس میں ایک القلی اصلیہ ایک سائنائیڈ اصلیے کے ساتھ مُنسلک ہوتا ہے ۔
Nitrile cyanide
Nitrile rubber Noun مصنوعی ربر کی قسم جس کا استعمال عموماً تیل اور گیسیلین وغیرہ لے جانے میں ہوتا ہے ۔
Nitrite Noun نائٹرک ایسڈ یا الکحل کا مرکب ۔
Nitrito Combining Form جزو ترکیبی بہ معنی نائٹرائٹ گروپ والا ۔