nitrogen cycle – Meaning and Explanation

Part of speech : Noun

Urdu Meaning (اردو معنی)

مُختلف عملوں کا سلسلہ جِن کے ذریعے نائٹروجن فِضا میں سے اخذ کی جاتی ہے اور پھر حیاتیاتی نِظام کے ذریعے فِضا میں لوٹائی جاتی ہے ۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech :

Urdu Meaning (اردو معنی)

نائٹروجن کا چکر ۔ نائٹروجن حیواناتی اور نباتاتی مادے کا ضروری جزو اور ان کی نشونما کے لیے ناگزیر ہے ۔ نائٹروجن کا حتمی ذریعہ کرہ فضائی میں پائی جانے والی نائٹروجن ہے لیکن حیوان اور نباتات دونوں ہی براہ راست آزاد نائٹروجن کو جذب کرنے کی صلاحیت نہیں رکھتے فضا سے نائٹروجن حیوانات اور نباتات کو کارآمد پراڈکٹس میں تبدیل ہوکر ملتی ہے ۔ یہ پراڈکٹس امونیا ، ناٹرکایسڈ ،اور کیلشیم سایا نا مائیڈ وغیرہ نائٹروجن کا بالواسطہ ذریعہ ہیں لیکن فضا میں نائٹروجن کی شرح تبدیل نہیں ہوتی ۔ اس کی وجہ یہ ہے کہ مخلوط نائ

🔹 Roman Urdu