English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Nisi prius Noun (قانون) دیوانی عدالت کے مقدمات کی سماعت کا حکم ۔
Nisi rule حکم ابتدائی ۔
Nisits Noun ناک کی سوزش
Nismat Name نسمات ۔ خوشبوئیں ۔
Nissen hut Noun سرنگ نما جھونپڑی جو سلوٹ دار لوہے سے بنائی گئی ہو اور جس کا فرش سیمنٹ کا ہو ۔
Nistran Name نسترن ۔ گل سبو سفید پھول سفید گلاب ۔
Nisus Noun کوشش؛ سعی؛ جدوجہد؛ جبّلی خواہش؛ ہیجان
Niswah Name نسوہ ۔ عورتیں خواتین ۔
Nit Noun (خصوصاً اسکاٹ لیند) اخروٹ ۔
Nit grass Noun بحیر روم کے خطہ میں پائی جانے والی ایک قسم کی گھاس ۔
Nit pick Verb غیر اہم نفسیات میں حد سے زیادہ الجھے رہنا ۔
Nit picked Verb غیر اہم نفسیات میں حد سے زیادہ الجھا رہا ۔
Nit picker
Nit picking
Nit wit Noun احمق ۔ بے وقوف ۔
Nit witted Adjective بے مغز ۔ احمق ۔
Nitasha Name نتاشہ ۔ اللہ کی عطا ۔
Nither Verb ذلیل کرنا ۔ کمزور کرنا ۔ مرجھانا ۔ تباہ کرنا ۔
Nithing Noun شریر ۔ بد ذات ۔ کمینہ آدمی ۔
Nitid Adjective روشن؛ چمکِیلا
Nitid nitidous
Nitidity Noun تابانی ۔ چمک ۔
Nitidulidae Adjective نیٹی ڈولیڈا ۔ بھونروں کا ایک خاندان ۔ لمبوترے یا بیضوی حشرات ان کا پر پوشان مختصر ہوتا ہے ۔ چنانچہ پیٹ کے بند نظر آتے ہیں ۔
Nitinol Noun نِکل اور ٹائی ٹینیم کا بھرت ۔ مُرکَّب ۔ مجموعہ ۔
Nito Noun ایک قسم کا فرن جس کے تنوں سے فلپائن میں ہیٹ اور ٹوکریاں بنتی ہیں ۔
Nitr nitro
Nitraniline Noun (کیمیا) نائٹرو انیلین ۔
Nitrate Verb شورے کے تیزاب میں بھگونا ۔ نائٹریٹ میں تبدیل کرنا ۔
Nitrate chart Noun قرطاس شورہ
Nitrate ion nitratev ion