English-Urdu Dictionary
Browse English words with Urdu meanings and word types
| English Word | Type | Urdu Meaning |
|---|---|---|
| Nicked | Verb | چھوٹا کیا ۔ کاٹا ۔ |
| Nickel | Phrase | نکل : ایک عنصر ایٹمی وزن 58.71 ، ایٹمی نمبر 28 ، چاندی ایسی سفید مقناطیسی دھات ، لوہے سے مشابہہ ،تباسی سے مدافعت کرتی ہے ۔ |
| Nickel 11 hydroxide or nickelous hydroxide nioh2 | — | — |
| Nickel 11 oxide or nickelous oxide nio | — | — |
| Nickel 11 sulphate or nickel sulphate niso46h2o | — | — |
| Nickel 111 oxide or nickelite oxide ni2o3 | — | — |
| Nickel 28 | نکل ۔ سفید نقرئی رنگ کی دھات اچھی پالش بنتی ہے ۔ یہ مخلوط حالت میں مثلاً نکلائیٹ ، نکل بلنڈز اور نکل گلانس میں پائی جاتی ہے انتہائی لچکدار اور آسانی سے ڈھائی جاسکتی ہے ۔ اسے ویلڈ کرنا اور شیٹوں کی صورت میں لپیٹنا آسان ہے ۔ ہوا اور نمی کی مزاحمت کرتی ہے اسے بھرتیں بنانے الیکٹرو پلیٹنگ ، نکل سٹیل اور سٹین لیس سٹیل بنانے کے لیے استعمال کیا جاتا ہے ۔اس عضر کا ایٹمی وزن 58.71 اور ایٹمی 28 عدد ہے ۔ | |
| Nickel alloys | نکل بھرتیں ۔ یہ بھرتیں ہوا اور نمی کے اثرات سے محفوظ لیکن مہنگی ہوتی ہیں مثلاً مونل میٹل (کاپر ۳۰ فیصد نکل ۷۰ فیصد) کانسٹنٹان (کاپر ۵۵ فیصد نکل ۲۰ فیصد اور زنک ۲۵ فیصد ) پلیٹی نائیڈ (کاپر ۶۰ فیصد زنک ۲۴ فیصدنکل ۱۴ فیصد ، پانی ۲ فیصد ) این ور اور نائیلو وغیرہ ۔ | |
| Nickel ammonium sulphate | نکل امونیم سلفیٹ ۔ نیلگون سبز مرکب ، جو نکلاور امونیم سلفیٹ سے حاصل کیا جاتا ہے ۔ اسے الیکٹروپلیٹنگ میں استعمال کیا جاتا ہے ۔ | |
| Nickel and dime | — | — |
| Nickel arsenide nias | — | — |
| Nickel arsenide structure nias structure | — | — |
| Nickel bloom | Noun | نکل کی آب دار آرسینیٹ جو رنگ میں سیب جیسا سبز ہوتا ہے اور بال جیسے بھنوروں یا زمینی انباروں میں پایا جاتا ہے ۔ |
| Nickel brass | Noun | تانبے ، جست اور قلیل مقدار میں نکل کا بھرت ۔ |
| Nickel cadmium battery | Noun | نکل کیڈمیم بیٹری ۔ ایک ری چارج ایبل بیٹری جس میں الکلی الیکٹرولائٹ استعمال ہوتی ہے ۔ |
| Nickel cadmium cell nickel cadmium battery | — | — |
| Nickel carbonyal nico4 | — | — |
| Nickel dioxide | نکل ڈائی آکسائیڈ ۔ | |
| Nickel iron | Noun | نکل اور لوہے کا بھرت جو کنکروں اور شہاب ثاقب میں ہوتا ہے ۔ |
| Nickel iv xide or nickel dioxide nio2 | — | — |
| Nickel nickelize | — | — |
| Nickel plate | Verb | برقی طریقے سے نکل کا ملمع چڑھانا ۔ |
| Nickel plated | — | — |
| Nickel silver | Noun | جرمن سلور ۔ |
| Nickel steel | Noun | فولاد جِس میں کرومیمم اور نکل ملا ہوتا ہے اور جو زنگ سے محفوظ رہتا ہے ۔ |
| Nickel11 carbonate or nickel carbonatenico36ho | — | — |
| Nickel11 chloride or nickel chloride nicl26h2o | — | — |
| Nickel11 nitrate or nickel nitrate nino326h2o | — | — |
| Nickelage | Noun | نکل چڑھانے کا عمل فن یا طریقہ ۔ |
| Nickeled | Adjective | نکل چڑھایا ہوا ۔ چمک دار ۔ |