English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Nicely نفاست سے ۔
Nicene Adjective نیقیائی عقائد رکھنے والے
Nicene council first Noun اول کلیسائی مجلس نیکانی ۔
Nicene council seconnd Noun دوم کلیسائی مجلسیں نیکانی۔(یہ دو مجلسیں قصبہ نیکیا میں ۳۲۵ء اور ۷۸۷ء میں منعقد ہوئی تھیں ۔
Nicene creed Noun عیسائی عقائد کا رسمی اعلان جو سنہ ۳۲۵ء میں نائسایا میں مُنعقد ہونے والی پہلی کونسل کی قرار دار پر مبنی ہے اور رومن عبادات و رسومات میں دہرایا جاتا ہے ۔
Niceness Noun عُمدگی؛ نفاست؛ سُتھرائی؛ خوبی؛ عُمدہ پن
Nicenian nicenist
Niceties Noun پُرکشش اشیا ۔ نزاکتیں ۔ لطیف کیفیات ۔
Nicety Noun احتیاط ، باریکی ، نزاکت ، ( جمع ) نفیس ، لذیذ چیزیں ۔
Niche Verb طاق میں مجسمہ رکھنا ۔
Niche burial Noun طاق میں تدفین ۔
Nichil نِحِل کی قدیم شکل ۔
Nicholsons hydrometer
Nichrome Noun نکل اور کرومیم کا بھرت جو بجلی کے میٹر ۔ چولھوں اور استری وغیرہ کے تار کے کام آتا ہے ۔
Nici Noun اذیت ، چوٹ ، زخم
Nick Verb چیرا دینا ۔ نتیجہ نکالنا۔ ظاہر کرنا ۔ صحیح وقت پر کرنا ۔
Nick adam is also hemingways hero in the making he is a noble and obedient boy
Nick adam two took ill of the cruel act of the two killers Phrase نک آدم نے دونوں قاتلوں کے ظالمانہ اقدام کا برا منایا تھا
Nick adam was an attendant in henrys lunch room
Nick asked him if it was just a bluff Phrase نک نے اس سے پوچھا کہ یہ صرف شیخی کی بات تو نہیں
Nick bade good night to him and set out to henrys lunch room
Nick faces the time of hardship in the kitchen with patience Phrase نک باورچی خانے میں مشکل وقت کو صبر کے ساتھ گزارتا ھے
Nick goes to ole anderson and onforms him about his intended murder Phrase نک آل اینڈرسن کے پاس جاتا ھے اور اسے قتل کئے جانے کے متعلق بتاتا ھے
Nick nack Noun ہلکا نازک فرنیچر یا پوشاک ۔ ہلکی نفیس غذا ۔
Nick off Verb رخصت ہونا ۔ فارغ ہونا ۔ چلا جانا ۔
Nick pressed him to do something to save his life Phrase نک نے اس پر دباؤ ڈالا کہ اسے اپنی زندگی بچانے کے لئے کچھ نہ کچھ ضرور کرنا چاہئے
Nick pushed the bell of a house and a woman came to the door Phrase نک نے ایک گھر کی گھنٹی بجائی اور ایک عورت باہر نکلی
Nick requested him to report the matter to the police but he did not agree to it Phrase نک نے اس سے درخواست کی کہ اس مسئلے میں پولیس کو اعتماد میں لینا چاھئے لیکن وہ اس بات پر متفق نہ ھوا
Nick stick Idiom ملانا ۔
Nick tried to tell him many things about their appearance Phrase نک نے اسے ان کی شکل اور صورت کے بارے میں بتانے کی کافی کوشش کی