English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Nicotiana tobacum Noun دیسی تمباکو
Nicotianin Noun تمباکو سے نکال ہوا ۔ ایک کافوری تلخ مادہ ۔
Nicotic Adjective تمباکو کے زہر کا یا نکوٹین کا یا اُس سے متعلق ۔
Nicotin جزو ترکیبی بمعنی تمباکو ۔ نکوٹین کا ایسڈ ۔
Nicotina Noun تمباکو کا زہر ۔ نکوٹین ۔ ایک زہریلی القلی جس سے تمباکو کا بنیادی عنصر بنتا ہے ۔
Nicotinamide Noun نکوٹینی ترشے کا ایمائڈ جو خوراک میں نیڈ کی طرح کا عمل اور اہمیت رکھتا ہے ۔
Nicotinamide adenine dinucleotide Phrase نائی کوٹینا مائیڈ ایڈی نائن ڈائی نیو کلیوٹائیڈ ۔
Nicotinamide adenine dinucleotide nad
Nicotinamide adenine dinucleotide phosphate Phrase نائی کوٹینا مائیڈایڈی نائن ڈائی نیو کلیوٹائیڈ فاسفیٹ ۔
Nicotinamide adenine dinucleotide phosphate nadp
Nicotine Noun نِکوٹین۔ تمباکو کا زہر
Nicotine 1 methyl 2 pyrrolidyl pryridine bp 26c
Nicotine c10h14n2
Nicotined Adjective تمباکو کے دھویں سے بھرا ہوا یا اٹا ہوا ۔
Nicotineless Adjective نکوٹین سے خالی۔
Nicotinian Adjective تمباکو سے متعلق یا اُس کے استعمال سے پیدا شدہ ۔
Nicotinic Noun نکوٹین کے اثرات سے متاثر
Nicotinic acid Noun وِٹامَن بی کَمپلیکس میں لازمی غَذائی عوامَل میں سے ایک ۔ گوشت اور خَمیر میں پایا جاتا ہے
Nicotinic acid niacin 3 pyridine carboxylic acid c6h5no2
Nicotinism Noun تمباکو کا زہر ۔
Nicotinize nicotize
Nictate Verb آنکھ جھپکانا یا جھپکنا
Nictating Noun آنکھ مارنے والا ، پپوٹوں کو جھپکنے والا
Nictation Noun آنکھ کی جھپک ۔ آنکھ جھپکنے کا عمل ۔
Nicticorax Noun رات کا بگلا ۔
Nictitant Adjective آنکھ جھپکتے ہوئے۔
Nictitate Verb آنکھیں جھپکانا ۔ آنکھیں بند کرنا ۔ آنکھیں مچمچانا ۔
Nictitating Noun چشمک زن ۔
Nictitating membrane Noun ایک شفاف جھلّی جو بعض پرندوں اور مینڈک جیسے بر بحری جانوروں میں تیسرے پپوٹے کے طور پر ہوتی ہے جو آنکھ کی حِفاظت کے لیے بینائی کو مُتاثر کیے بغیر ڈھانپی جاتی ہے ۔
Nictitation Latin چَشمَک زَنی ۔ آنکھ کا تَیزی سے بِلا اِرادَہ جھَپَکنا