nickel 28 – Meaning and Explanation

Part of speech :

Urdu Meaning (اردو معنی)

نکل ۔ سفید نقرئی رنگ کی دھات اچھی پالش بنتی ہے ۔ یہ مخلوط حالت میں مثلاً نکلائیٹ ، نکل بلنڈز اور نکل گلانس میں پائی جاتی ہے انتہائی لچکدار اور آسانی سے ڈھائی جاسکتی ہے ۔ اسے ویلڈ کرنا اور شیٹوں کی صورت میں لپیٹنا آسان ہے ۔ ہوا اور نمی کی مزاحمت کرتی ہے اسے بھرتیں بنانے الیکٹرو پلیٹنگ ، نکل سٹیل اور سٹین لیس سٹیل بنانے کے لیے استعمال کیا جاتا ہے ۔اس عضر کا ایٹمی وزن 58.71 اور ایٹمی 28 عدد ہے ۔

🔹 Roman Urdu