nickel alloys – Meaning and Explanation

Part of speech :

Urdu Meaning (اردو معنی)

نکل بھرتیں ۔ یہ بھرتیں ہوا اور نمی کے اثرات سے محفوظ لیکن مہنگی ہوتی ہیں مثلاً مونل میٹل (کاپر ۳۰ فیصد نکل ۷۰ فیصد) کانسٹنٹان (کاپر ۵۵ فیصد نکل ۲۰ فیصد اور زنک ۲۵ فیصد ) پلیٹی نائیڈ (کاپر ۶۰ فیصد زنک ۲۴ فیصدنکل ۱۴ فیصد ، پانی ۲ فیصد ) این ور اور نائیلو وغیرہ ۔

🔹 Roman Urdu