English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Nibbled Verb دندیاں کاٹیں ۔
Nibbler Noun کاٹنے والا (دانت سے)؛ چھوٹے چھوٹے لقمے کھانے والا
Nibbler nibbling machine
Nibbling Noun عیب جوئی ۔ خردہ گیری ۔
Nibblingly Adverb اعتراضاً ۔ بہ طور نکتہ چینی ۔
Nibby Adjective (روزمرہ) متجسس ۔
Niblet Noun چھوٹا لقمہ ۔ چھوٹا ٹُکڑا ۔ تھوڑا ٹُکڑا ۔
Niblick Noun بھاری گول سرے کی آہنی چھڑ جو عموماً ریتیلی ۔ ناہموار جگہ سے گیند کو اُچھالنے کے کام آتی ہے
Nibras Name نبراس: بہادر ۔ دلیر ۔ شجاع ۔
Nibs Noun (عوامی) متکبّر؛ مغرور؛ تحُکم پسند
Nic Noun این آئی سی ۔ نیٹ ورک انٹرفیس کارڈ ملا خطہ کیجیے ۔ نیٹ ورک انفارمیشن سینٹر کا مخفف ۔
Nicad Noun ایک بیٹری ۔ اکثر دوبارہ چارج ہونے کے قابل جِس میں نکل کا مُثبت برقیرہ اور کیڈمیم کا منفی برقیرہ لگا ہوتا ہے ۔
Nically Adverb پرانا مرض ۔ بہت پرانی بیماری ۔ جیسے بچپن سے کو ئی بیماری لاحق ہو ۔
Nicam Noun برطانوی ٹیلیوژن میں مستعمل ایک عددی نِظام جِس کے ذریعے اعلیٰ کوالٹی کی اسٹیریو اصوات کے ساتھ ویڈیو اشارات کی ترسیل کی جاتی ہے ۔
Nicaragua Noun مرکزی امریکا کے ایک جمہوریہ کا نام ۔
Nicaragua wood Noun قرمزی رنگ کی لکڑی ۔ برازیل کی لکڑی جیسی لکڑی جو قزل آغاج سے حاصل ہوتی ہے۔
Nicaraguan Adjective نکارا گوا کے باشندے سے متعلق ۔
Niccolite Noun (کان کنی) ارسنائیڈیا ارسنید ۔ نکل کا آرسنائیڈ ۔ مسی نکل ۔
Nice Adjective عمدہ ، نفیس ، لذیذ ، خوش ذائقہ ، خوش اخلاق ، مروت سے ۔
Nice and Idiom پسندیدہ ، سرا ہنے کے قابل ۔
Nice days wonder
Nice distinction نفیس امتیاز ۔
Nice looking Adjective خوب صورت ۔ قبول صورت ۔
Nice looking Adjective خوب صورت ۔ قبول صورت ۔
Nice of you to say so Phrase آپ بہت آچھے ہیں جو آپ نے ایسا کہا
Nice point دقیق نکتہ یا مسئلہ ۔
Nice to have you with us do come again
Nice to have you with us this evening Phrase آج کی شام تمہیں اپنے ساتھ دیکھ کر خوشی ہوئی
Nice to meet you Phrase تم سے مل کر بہت خوشی ہوئی
Niceish Adjective کافی عمدہ ۔ خوشگوار ۔ پسندیدہ ۔