English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Nickelic Adjective نِکّل سے متعلِق؛ جس میں نِکل ہو
Nickeliferous Adjective نِکل دار؛ نِکل کا حامِل
Nickeline Adjective نکل رکھنے والا ۔
Nickelize Verb نکل چڑھانا ۔ نکل کرنا ۔
Nickelodeon Noun سینما جہاں ایک نکل کے سکّے پر داخلہ مِلے ۔
Nickelous Adjective نکل کا یا اُس سے متعلق ۔
Nicker Noun دندانہ یا نشان بنانے والے؛ اٰچکّا؛ لُٹیرا
Nicker nickar
Nicker tree Noun گرم ملکوں کی جھاڑی ۔
Nicking Noun دندانہ بنانا یا کاٹنا ۔ وہ کٹائی جو کان مزدور کوئلے کی دیوار کے کنارے کنارے کرتا ہے۔ ۔
Nickle Noun نکل (عنصر)
Nickling Noun شبکیہ کی خون کی نالیوں کا مقامی طور پر سکڑ جانا
Nicknacks Noun چھوٹی چیزیں ۔ زیر جامے ۔
Nickname Noun عرنی نام ، کوئی نام رکھ لینا ، اصلی نام کے ساتھ اور نام ملا دینا ۔
Nicknamed Verb چھوٹا نام دیا ۔
Nicknameless Adjective بے عُرف ۔ بے لقب ۔
Nicknamer Noun عرف نام یا لقب ایجاد کرنے والا ۔
Nicky Noun (روز مرہ) خصوصاً برطانیہ میں لکڑی کا گٹھڑ ۔
Niclosamide Noun یہ دوا دو گرام کی مقدار میں کرم امعاء کے لیے بالغوں کو دی جاتی ہے ۔
Nicol Noun مستوی ۔ تقطیب شُدہ روشنی پیدا کرنے کا منشور جِس میں کلسائٹ بلور کے دو ٹُکڑے کینیڈا بلسان کے ساتھ جُڑے ہوۓ ہوتے ہیں ۔
Nicol nicols prism
Nicol prism Phrase منشور نکول : کیلسائیٹ کی قسم سے تیار شدہ ایک تنویری آلہ ۔
Nicolaitan Noun ابتدائی عیسائی پارٹی یا فرقہ کا رکن جس کو آئین اخلاقیات سے بری سمجھا جاتا تھا ۔
Nicolic Adjective نکلی ۔ نکل آمیختہ یا نکل کا بنا ہوا۔
Nicols crossed Noun نکل کے تقاطعی منشور
Nicosia Adjective قبرص کے دارالسلطنت نکوسیا کا یا اس سے متعلق ۔
Nicotia Noun جان نکوٹ جس نے تمباکو کو فرانس میں متعارف کرایا ۔
Nicotian Adjective تمباکو کا
Nicotiana Noun تمباکو کا پودا ۔
Nicotiana rustica Noun کلکتی تمباکو ، ولایتی تمباکو ، ککھر تمباکو