English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Neutralism Noun سیاسی ناوابستگی ۔ غیر جانبداری ۔ تعدیل ۔
Neutralist Noun غیر جانبداری قائم رکھنے والا یا اُس کا طرفدار ۔
Neutrality Noun غیر جانبداری ۔ بے تعلقی ۔ غیر معین یا بے رنگ ہونا ۔
Neutralization Noun بے اثر کر دینا ۔ خطہٴجنگ سے باہر قرار دینا ۔
Neutralization heat of تعدیل تپشی ۔ حرارت کی وہ مقدار جو ایک گرام کے مساوی اساس سے پیدا ہوتی ہے مثلاً ہلکے محلول میں ایک تیز تیزاب اور ایک تیز اساس کی تعدیل کی تپش (حرارت )K13.7 کیلوری (573Kd) ہوتی ہے ۔
Neutralization heat of تعدیل تپشی ۔ حرارت کی وہ مقدار جو ایک گرام کے مساوی اساس سے پیدا ہوتی ہے مثلاً ہلکے محلول میں ایک تیز تیزاب اور ایک تیز اساس کی تعدیل کی تپش (حرارت )K13.7 کیلوری (573Kd) ہوتی ہے ۔
Neutralize Verb بے اثر کر دینا ۔ اثر کو باطل کر دینا ۔
Neutralizer Noun بے اثر کر دینے والا۔ غیر جانبدار بنا دینے والا؛ تعدیل گر
Neutrally Adverb غیر جانبداری سے ۔ لا تعلقی سے ۔ غیر جانبدار طور پر ۔
Neutrino Noun (طِبیعات) اساسی عدلیہ؛ ایک غیر باردار اِبتدائی ذرّہ
Neutro Combining Form سابقہ بمعنی بے طرف ۔ غیر جانب دار ۔
Neutro saline Noun (کیمیا) جو بغیر ترشہ اور القلی والے نمک کی خاصیت رکھتا ہو ۔
Neutron Phrase نیوٹرون ، عدلیہ : ایک بنیادی ذرہ جو تمام ایٹمی مرکزوں کا حصہ ہے لیکن نارمل ہائیڈ روجن میں نہیں ہوتا ۔ اس پر کوئی چارج یا برقی بار نہیں ہوتا اس کا وزن پروٹون سے ذرا سا زیادہ ہوتا ہے ۔ مرکزے سے باہر یہ ختم ہو جاتا ہے ۔ اس کی نصف زنگی بارہ منٹ ہے ۔
Neutron activation analysis تجزیہ نیوٹران عمل افزائی ۔ کسی نمونے میں موجود مادے کےخفیف ذرات کی مقدار جانچنے کا طریقہ اس عمل میں ایک غیر تابکار مادہ پر الیکٹران کی بمباری کی جاتی ہے تاکہ زیر مشاہدہ مادہ تابکار آئسوٹوپ کی تابکاری ماپی جاتی ہے اور اسی سے ارتکاز (مقدار) کا تعین کیا جاتا ہے ۔ اس تکنیک کے ذریعےکسی نمونے (زیر مشاہدہ مادہ) کے عنصر کے دس لاکھویں حصہ کا سراغ لگانا بھی ممکن ہوتا ہے ۔
Neutron bomb Noun نیوٹرون بم؛ شدید ایٹم بم
Neutron capture therapy Noun کارسینوما کے عِلاج کے لیے نَیا نَظریَہ ۔ نیُوٹران گَرِفت عِلاج
Neutron diffraction Phrase نیوٹران نمبر ، نیو ٹرون عدد : ایٹمی مرکزے میں نیو ٹرونز کی تعداد ۔ یہ کمیتی عدد منفی ایٹمی عدد کے برابر ہے ۔
Neutron number Phrase نیو ٹرون ستارہ : ستارے کی ایک فرضی حالت جب وہ اپنے ارتقائی عمل کے خاتمہ پر ہوتا ہے ۔ اس کا سارا نکلیائی ایندھن ختم ہو جاتاہے ۔
Neutron number n نیوٹران عدد ۔ کسی ایٹم کی نیوکلی میں نیوٹران کی تعداد یا نیوکلیون کی تعداد کے مساوی (A) منفی پروٹان تعداد (۲) ہوتی ہے (یہ کمیتی عدد منفی ایٹمی عدد کے برابر ہوتا ہے)
Neutron star Noun نیوٹرون ستارہ؛ لاشعاع ریز جرمِ فلکی جس کے بارے میں یہ فرض کرلیا گیا ہے کہ وہ کسی تباہ شُدہ ستارے سے خارج ہونے والےایٹمی ذرّات ہیں۔
Neutrons Noun نیو نٹرانس
Neutropenia Greek, Latin نیُوٹروفِلس کی کَمی ۔
Neutrophil Noun ایک خلیہ جو بے رنگ محلول سے داغدار کیا جائے ۔
Neutrophilic Noun متعدد رنگوں سے بآسانی رنگا جانے والا
Neuwider green Noun ہلکا ذردی مائل سبز ۔
Neva green Noun تیز زردی مائل سبز یا شوخ زردی مائل سبز ۔
Neve Noun برفانی تودے کی اُوپری سطح پر ذرّات کی شکل میں بُھر بُھر برف جو ابھی سل کی صورت میں نہیں جمی ۔
Neve firn
Never Adjective کھبی نہیں ، ہرگز نہیں ، بالکل نہیں ۔
Never a ایک بھی نہیں ۔ کوئی نہیں ۔