English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Neurosuture Noun اعصابی رفوگری
Neurosyphilis Noun مرکزی نظام اعصاب کا آتشک۔
Neurosyphlilis Greek, New Latin عصبی آتشَک ۔ دَماغ یا نَخاع یا دونوں کا مَرض جو ٹَرپیوینما پَلَیڈَم کی وَجَہ سے ہوتا ہے
Neurotabes Noun اعصابی دق ، ہزال عصب
Neurotemesis Noun شدید اعصابی عارضہ
Neurotendinous Noun اعصاب اور بندھنوں سے متعلقہ
Neurotension Noun اعصاب کا پھیل جانا
Neurotic Adjective خلل اعصاب کا مریض ، اعصابی ، اعصاب پر اثر کرنے والی دوا ۔
Neurotic albuminuria Noun اعصابی وجہ سے پیشاب میں البیومن
Neurotic congestion Noun اعصاب میں خون کی زیادتی کی وجہ سے تناﺅ
Neurotic desired Noun اعصابی عارضہ
Neurotic need Adjective بنیادی تشویش میں راحت کے لیے درکار دوا یا کوئی عمل ۔
Neurotically Adverb عصبی مریض کے طور پر
Neuroticism Noun خلل اعصاب کی خاصیت یا حالت۔
Neurotization Noun عصب قطع ہونے کے بعد اس کی مرمت کرنا
Neurotmesis Noun راجع ۔
Neurotogenic Adjective خلل اعصاب پیدا کرنے والا ۔
Neurotoid Adjective خلل اعصاب کے مشابہ ۔
Neurotome Noun اعصاب کاٹنے والا سوئی نما چاقو
Neurotomist Noun (جراحی) قطع اعصاب پیدا کرنے والا ۔
Neurotomy Greek قَطَع اعصاب ۔ عصب کو عملِ جَراحی کے ذَریعے کاٹنا
Neurotonic congestive Noun عصبی طنالی اجتماع خون
Neurotony Noun عصب کا کھچ جانا
Neurotoxic Greek عصبی نَسیج کے لیے زہریلا ۔ وائرَس جو عصبی نَظَام پَر اثَر انداز ہوتا ہے
Neurotoxicity Noun عصب پر زہریلی یا تباہ کن اثرات ڈالنے کی صلاحیت
Neurotoxin Adjective نیوروٹاکسن ۔ زہریلا مادہ جو سانپ کے زہر میں پایا جاتا ہے ۔ یہ اعصابی نظام کو جامد کر دیتا ہے ۔
Neurotoxir Noun اعصاب پر سمّی اثر ڈالنے والا مادہ ۔ سانپ کے زہر میں پایا جانے والا پروٹینی مادہ جو اعصاب پر خطرناک اثر ڈالتا ہے۔
Neurotransmitter Phrase نیوروٹرانسمیٹر : جب نرو امپلز پہنچتی ہے تو نیوران کے سرے کے مابین اور ایک یا زائد مربوط نیو رانو سے خارج ہونے والا کیمیکل ۔
Neurotrasis Noun قرحہ عصبی
Neurotrauma Noun اعصاب کو چوٹ لگنا