neutralization heat of – Meaning and Explanation

Part of speech :

Urdu Meaning (اردو معنی)

تعدیل تپشی ۔ حرارت کی وہ مقدار جو ایک گرام کے مساوی اساس سے پیدا ہوتی ہے مثلاً ہلکے محلول میں ایک تیز تیزاب اور ایک تیز اساس کی تعدیل کی تپش (حرارت )K13.7 کیلوری (573Kd) ہوتی ہے ۔

🔹 Roman Urdu