neutron activation analysis – Meaning and Explanation

Part of speech :

Urdu Meaning (اردو معنی)

تجزیہ نیوٹران عمل افزائی ۔ کسی نمونے میں موجود مادے کےخفیف ذرات کی مقدار جانچنے کا طریقہ اس عمل میں ایک غیر تابکار مادہ پر الیکٹران کی بمباری کی جاتی ہے تاکہ زیر مشاہدہ مادہ تابکار آئسوٹوپ کی تابکاری ماپی جاتی ہے اور اسی سے ارتکاز (مقدار) کا تعین کیا جاتا ہے ۔ اس تکنیک کے ذریعےکسی نمونے (زیر مشاہدہ مادہ) کے عنصر کے دس لاکھویں حصہ کا سراغ لگانا بھی ممکن ہوتا ہے ۔

🔹 Roman Urdu