English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Neurotripsy Noun پٹھے کو کچلنا
Neurotrophasthenia Noun نقص تغذیہ نظام اعصاب
Neurotrophia Noun اعصاب کو کمزور کرنے والا
Neurotrophic Noun اعصاب کے تغذیہ پر مدار رکھنے والا ، ٹریپونیما پیلی ڈم عصبی آتشک پیدا کرتا ہے نیوروٹراپک وائرس (رے بیز ، پولیومیٹیلائی ٹس وغیرہ حملہ اعصابی سسٹم کے خلیوں پر کرتے ہیں)
Neurotrophy Noun تغذیہ عصب
Neurotropic Noun ٹریپونیما پیلی ڈم وعصبی آتشک پیدا کرتا ہے نیوروٹر ایک وائرس رے بیز پولیومیٹیلائی ٹس وغیرہ حملہ اعصابی سسٹم کے خلیوں پر کرتے ہیں ۔
Neurotropism Noun عصبی بافتوں کے لیے خصوصی کشش رکھنا
Neurotrosis Noun عصب کی جراحت
Neurovascular Adjective اعصابی اور عروقی دونوں صفات رکھنے والا ۔
Neurovisceral Noun سینہ اور شکم کے اندرونی اعضاء کے اعصاب سے متعلق
Neurula Adjective نیورولا ۔ جین کی نشوونما کے دوران ایک مرحلہ جس کے دوران اعصابی محور تشکیل پاتا ہے اور نسیجی تکوین تیزی سے عمل میں آتی ہے ۔
Neurulatin Noun جنین میں اعصابی نظام بننے کا آغاز
Neururgy Noun عصبی توانائی
Neurypnology Noun علم کی وہ شاخ جو ہپناٹزم کر کے مظاہر کو بیان کرتی ہے ۔
Neuter Verb خصی کرنا ۔ تبدیل کرنا ۔
Neuter gender Noun مخنث ۔ جنس مشترک ۔
Neuteral Noun بے تاثیر ، تعدیلی ، متعادل ، نہ کھاری نہ تیزابی
Neutral Noun غیر جانب دار ریاست جو جنگ میں کسی کا ساتھ نہ دے ۔ غیر جانب دار ریاست کا باشندہ ۔
Neutral aircraft Noun غیر جانب دار ہوائی جہاز ۔
Neutral fatty Noun تعدیلی چربی
Neutral flame Noun شعلہ جو گیسوں کے مناسب تناسب میں جلنے سے پیدا ہوتا ہے ۔
Neutral lard سور کے پیٹ کی بہترین چربی سے تیار کیا ہوا لارڈ ۔
Neutral oil Noun تیل جو نہ ایسڈ ہو نہ القلی۔
Neutral point Noun وہ درجہ حرارت جس پر دو دھاتوں کے حرارتی برقی قوت صفر ہوں ۔
Neutral solution تعدیلی محلول ۔ ایک محلول جس کا 7=PH ہے یعنی پانی ۔
Neutral tint Noun خاکستری رنگ جس کا استعمال فن کار کرتے ہیں ۔
Neutral tinted Adjective خاکستری رنگ کا ؛بے رنگ؛ جس میں کوئی خاص امتیازی شان نہ ہو ۔
Neutral vowel حرفِ علت خفیف ۔
Neutralisation تعدیل ۔ ایسا عمل جس میں ایک تیزاب اور ایک اساس تعامل کر کے نمک اور پانی بنتے ہیں آبی محلولوں میں تعدیلی تعاملات تجزیاتی طور پر ایک تیزاب اور ایک اساس کی ٹائیٹریشن کے لیے استعمال ہوتے ہیں (حجمی تجزیہ) ایسے تعامل میں حتمی نقطہ تلاش کیا جاتا ہے اور یہ انڈی کیٹر کی مدد سے کیا جاتا ہے ۔
Neutralise Verb غیر جانبدارانہ بنانا ۔ بے اثر بنانا ۔ اثر توڑنا ۔