neutron – Meaning and Explanation

Part of speech : Phrase

Urdu Meaning (اردو معنی)

نیوٹرون ، عدلیہ : ایک بنیادی ذرہ جو تمام ایٹمی مرکزوں کا حصہ ہے لیکن نارمل ہائیڈ روجن میں نہیں ہوتا ۔ اس پر کوئی چارج یا برقی بار نہیں ہوتا اس کا وزن پروٹون سے ذرا سا زیادہ ہوتا ہے ۔ مرکزے سے باہر یہ ختم ہو جاتا ہے ۔ اس کی نصف زنگی بارہ منٹ ہے ۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech :

Urdu Meaning (اردو معنی)

نیوٹران یہ برقی طور پرنیوٹرل ذرہ ہوتا ہے جو کسی ایٹم کے نیوکلیئس میں پایا جاتا ہے نیوٹران کی کمیت (۲۴۔10*1.675) گرام ہوتی ہے ۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech : Noun

Urdu Meaning (اردو معنی)

برقیہ جِن پر کوئی برقی بار نہ ہو

🔹 Roman Urdu