ichneumonidae – Meaning and Explanation

Part of speech : Adjective

Urdu Meaning (اردو معنی)

ایچنیو مینینڈا ۔ نموسی حشرات ۔ نموسی مکھیوں کا خاندان ۔ یہ لمبی دبلی پتلی زرد رنگ ۔ سرخی مائل زرد یا کالے رنگ کی حشرات ہیں ۔ بے پر اور پر دار دونوں اقسام ہوتی ہیں ۔ انٹینا لمبا اور ۱۶ یا زیادہ بندوں پر مشتمل ہوتا ہے ۔

🔹 Roman Urdu