English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Mutualism Noun باہیمت ۔ دو مختلف نوع کی ذی روح اشیاء کا رابطہ جس میں باہمی تعاون یا استفادہ ملحفوظ خاطر ہوتا ہے ۔
Mutualist Noun نظریہٴاحتجاج باہمی کا حامی ۔
Mutuality Noun طرفین سے ہونا ۔ جانبین ہونا ۔
Mutuality of cause and effect Noun علت باہمی ۔ تعلل باہمی ۔
Mutually Adjective باہمی طور پر ۔ مشترکہ طور پر ۔
Mutually exclusive Phrase میوچلی ایکسکلوزو : دو واقعات اے اور بی میو چلی ایکسلکو زو ہوگئے ۔
Mutualness Noun طرفین سے ہونا ۔ جانبین ہونا ۔ تقابل ۔ (۲) یارانہ ۔ گہرا تعلق ۔
Mutuary Noun ختم ہو جانے والی اشیاء کو بطور قرض لینے والا کہ ویسی ہی اور اتنی ہی چیزیں واپس کرنی ہیں ۔
Mutule Noun (تعمیرات) وہ بریکٹ جو ڈوری کارنس سے مطابقت رکھتی ہے ۔
Mutwakal ali ullah Noun, Name, Historical متوکل علی اللہ ۸۴۷ تا ۸۶۱، دسواں عباسی خلیفہ تھا۔ اس کا دور خوشحالی اور فارغ البالی اور امن کا دور تھا، متوکل عیش و عشرت کا دلدادہ تھا ، مزھبی بحثوں کو بند کروا دیا، ترک سردار بغا کے ہاتھوں قتل ہوا،
Mutwakkal Name متوکل: اعتماد کرنے والا ۔ بھروسہ کرنے والا ۔
Mutwassit Name متوسط ۔ رسول پاکؑ کا لقب ۔
Mutwast Name متوسط: میانہ رو ۔ حضورﷺ کا صفاتی اسم مبارک ۔
Muu muu
Muvocutaneous Adjective مخاطی پوستی غشاء مخاطی اور پوست سے متعلق ۔
Muwaan Name معوان: مدد کرنے والا ۔ معاون ۔
Muwahhed Name موحد: اللہ تعالی کو ایک ماننے والا ۔
Muwerd Name مورد: گلاب کے پھول جیسا ۔
Muzafara Name مضافرہ ۔ حمایت کرنا مدد کرنا ۔
Muzaffar Name مظفر ۔ کامیاب فتح مند ۔
Muzaffar hussain kandhalwi Noun, Name, Islamic Law, Historical حضرت مولانا مُظفر حُسین صاحب کاندھلوی ؒ ۔ آپ مولانا محمُود بخش صاحب کے صاحبزادےتھے۔ آپکی تاریخ پیدئیش معُلوم نہیں ۔ سلسلہءنسب شیخ قُطب شاہ جا ملتا ہے۔ حضرت شاہ مُحمد یعقُوب مہاجر مکّی کے مُرید و خلیفہ اور حضرت سیّد احمد شہیِد کے صُحبت یافتہ ہیں۔ نہایت مُنکسر المزاج تھے۔ سامانِ سفر میں لوٹا ، لُنگی ، لکڑی اور مشکیزہ ہیشہ ساتھ رکھتے۔ عربی فارسی اور اُردُو کے شاعر تھے۔ عربی اور فارسی کی ۴۰ تصانیف یادگار ہیں۔ آپ نے سات حج پیدل کئے۔ ۲۳ جمادی الثانی ۱۲۸۲ ھ کو مکّہ مُعظمہ پُہنچے تو اِسہال شُروع ہو گئے۔
Muzaffar is senior to ansar Phrase مظفر عنصر سے سینئر ہے
Muzaffar is senior to anser Phrase مظفر عنصر سے سینئر ہے
Muzaffar un nisa Name مظفرالنساء ۔ کامیاب عورت ۔
Muzaffer Name مظفر ۔ کامیاب ۔ فتح مند ۔
Muzaham Name مزاحم : روکنے والا ۔ ہجوم کرنے والا۔
Muzaib Name مزیب ۔ سجی ہوئی ۔
Muzak Noun ہلکی پھلکی موسیقی کی ریکارڈنگ ۔ موسیقی سنوانے کا برقی ترسیلی نضام ۔
Muzakkir Noun حَضُور ﷺ کے ایک نام کے مُتعَلِق ۔ مُذَکِّر ۔ نَصیحَت کَرنے والے ۔ ہدایَت کَرنے والے ۔
Muzal Name مظل : سائبان ۔ چھت ۔