English-Urdu Dictionary
Browse English words with Urdu meanings and word types
| English Word | Type | Urdu Meaning |
|---|---|---|
| Muzalil | Name | مزلل: بہت خیر و احسان کرنے والا آدمی ۔ |
| Muzammel | Name | مزمل ۔ کپڑوں میں لپٹا ہوا ۔ |
| Muzammil | Name | مزمل ۔ کمبل اوڑھنے والا ۔ |
| Muzar | Name | مُزار: کھیتوں میں کام کرنے والا ۔ مزارا ۔ کسان ۔ |
| Muzari | Name | مُضَرِی ۔ قبيلہ مضر والے ۔ مضر حضور اقدس ﷺ کے جد اعلٰی ہيں ۔ يہ اسم مبارک اسی نسبت سے ہے ۔ يہ عرب کا معروف قبيلہ ہے جس کی طرف قريش کی نسبت ہے ۔ |
| Muzear | Name | مزئر : دھاڑنے والا شیر ۔ |
| Muzher | Name | مظہر : مہمان نواز ۔ |
| Muzhik | Noun | روسی کسان ۔ کھیتوں میں کام کرنے والا ۔ مزارا ۔ |
| Muzia | Name | مزیہ ۔ آئینہ شیشہ ۔ |
| Muziba | Name | مذیبہ ۔ پگھلانے والی ۔ |
| Muzifa | Name | مضیفہ ۔ مہمانی کرنے والی میزبان تواضح کرنے والی ۔ |
| Muzil | Name | مظل : سایہ کرنے والا ۔ |
| Muzkir | Name | مذکر : یاد دلانے والا ۔ |
| Muzlah | Name | مظلہ ۔ چھتری ۔ |
| Muzmer | Name | مضمر : مخفی ۔ پوشیدہ ۔ پردے میں ۔ |
| Muzmir | Name | مضمیر: جلد ۔ تیز ۔ فوری ۔ سرعت۔ |
| Muzri | Name | مضری ۔ مضر والا ۔ |
| Muztar | Name | مضطر: بے شارہ ۔ بے بس ۔ |
| Muzyaf | Name | مضیاف: بڑا مہمان نواز ۔ |
| Muzz | Noun | بہت محنت سے پڑھنے والا ۔ رٹو ۔ رٹا لگانے والا ۔ |
| Muzzaki | Name | مزکی: زکواۃ ادا کرنے والا ،پاک کرنے والا ۔ |
| Muzzamil | Name | مزمل : حضور نبی کریم ﷺ کا لقب مبارک ۔ |
| Muzzayal | Name | مزیل: مٹانے والا ۔ دور کرنے والا ۔ |
| Muzzayef | Name | مضیف : مہمانی رکنے والا ۔ مہمان نواز ۔ |
| Muzzily | Adverb | پراگندہ دماغی سے ۔ خمار زدہ حالت سے ۔ نشے کی حالت کے طور پر ۔ |
| Muzziness | Noun | پراگندہ دماغ ۔ نشے کی حالت ۔ خمار ۔ بہکاوا ۔ |
| Muzzle | Verb | روکنا ، تھوتھنی بند کرنا ۔ |
| Muzzle loader | Noun | منہ بھرنی بندوق ۔ وہ بندوق جو منہ کی طرف سے بھری جاتی ہے ۔ |
| Muzzle loader | Noun | منہ بھرنی بندوق ۔ وہ بندوق جو منہ کی طرف سے بھری جاتی ہے ۔ |
| Muzzle loading gun | — | — |