English-Urdu Dictionary
Browse English words with Urdu meanings and word types
| English Word | Type | Urdu Meaning |
|---|---|---|
| Muto | Prefix | سابقہ بمعنی تغیر ۔ |
| Mutograph | Noun, Verb | متحرک چیزوں کی تصویریں لینے کا کیمرا ۔ متحرک تصویریں لینا ۔ متحرک تصویر ۔ |
| Muton | Noun | جینیاتی مادے کا سب سے چھوٹا عنصر ۔ جو تقلیب دادہ اولاد پیدا کر سکتا ہے ۔ |
| Mutoscope | Noun | وہ آلہ جس سے متحرک تصویریں دکھاتے ہیں ۔ |
| Mutoscopic | Adjective | حرکت نما کا ۔ |
| Mutqarib | Name | متقارب: ایک دوسرے کے قریب ۔ |
| Mutraba | Name | مطربہ ۔ خوش کرنے والی راضی کرنے والی ۔ |
| Mutraf | Name | مطرف : نیا حاصل کردہ ۔ |
| Mutraqib | Name | مترقب: انتظار کرنے والا ۔ |
| Mutrasid | Name | مترصد: آس رکھنے والا ۔ امید رکھنے والا ۔ |
| Mutreb | Name | مطرب: راضی کرنے والا ۔ |
| Mutrib | Name | مطرب ۔ راضی کرنے والا ۔ |
| Mutsey | Name | متسع: کھلا ۔ کشادہ ۔ فراخ ۔ |
| Mutt | Noun | بے وقوف ۔ جاہل ۔ احمق ۔ |
| Muttahar | Name | مطہر ۔ پاکیزہ ۔ |
| Muttaher | Name | مطہر ۔ پاک کرنے والا ۔ |
| Muttaqati | Name | متقاتی ۔ نیا کرنے والا ۔ |
| Muttaqi | Name | متقی ۔ پرہیز گار ۔ |
| Mutter | بڑ بڑانا ، آہستہ سے کہنا ۔ | |
| Muttered | Verb | ہلکی آواز سے بولا ۔ |
| Mutterer | Noun | بُدبُدانے والا ۔ منہ ہی منہ میں بولنے والا ۔ بڑ بڑانے والا ۔ |
| Muttering | Adjective | بڑبڑانا بڑبڑاہٹ ۔ |
| Muttering delirium | Noun | ہزیان میں بڑ بڑانا |
| Mutteringly | Adverb | بُدبُدانے کے طور پر ۔ بڑ بڑانے سے ۔ فضول بولنے سے ۔ |
| Mutton | بکرے کا گوشت ۔ | |
| Mutton bird | Noun | بطریل کی ایک جنس ۔ |
| Mutton bird | Noun | بطریل کی ایک جنس ۔ |
| Mutton broth | Noun | بھیڑ یا بکری کے گوشت کا شوربا ۔ یخنی |
| Mutton candle | Noun | بھیڑ یا بکری کی چربی سے بنی ہوئی شمع ۔ |
| Mutton chop | Noun | بھیڑ بکری کے سینے کے گوشت کا پارچہ ۔ پسلی اور نصف ریڑھ کا موہرہ ۔ چانپ ۔ |