English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Muzzle sight Noun بندوق کی مکھی جو نال کے دہانے پر لگی رہتی ہے۔
Muzzle velocity Adjective گولی وغیرہ کی دہانے سے چھوٹتے وقت کی ابتدائی رفتار ۔
Muzzled Verb روکا ، تھوتھنی بند کی ۔
Muzzler Noun تھوتھنی پر چھینکا چڑھانے والا ۔ بندوق کی نال کا منہ بند کرنے والا ۔ زبان بندی کرنے والا ۔
Muzzy Adjective پراگندہ دماغ ۔ چکرایا ہوا ۔ مٹّھا ۔ غبی ۔ بے جوش و خروش ۔ خمار زدہ ۔ بہکا ہوا ۔ نشے میں دھت ۔ غیر واضح ۔ دُھندلایا ہُوا ۔
Mwchanised مشینی ۔
Mwecury oxide mercurous oxide
Mwetaphosphoric acid Phrase میٹا فاسفورک ایسڈ : ایک بے رنگ ٹھوس مرکب ، فاسفورس پینٹا آکسائیڈ سے ماخوذ ترشہ ۔
Mwrchandise broker کسی کا تجارتی مال فروخت کرنے والا دلال ۔
Mwtalation میٹالیشن ۔ ایسا عمل جن میں نسبتاً تیزابی پروٹان کو ایک مرکب سےخارج کرنا اور اس جگہ بھرت کی شکل میں دھاتی جوہر کو دینا مثلاً Na یاK وغیرہ ۔
My مائی ۔ ميرا ۔
My مائی ۔ ميرا ۔
My advice fell flat on him Phrase اس پر میری نصیحت کا کوئی اثر نہ ہوا
My age is thirteen years Phrase میری عمر تیرا برس ھے
My allah lives in my heart Phrase میرے دل میں رہتا ہے تو الله
My another friend has become bankrupt Phrase میرے دوسرے دوست کا دیوالیہ نکل گیا ہے
My answer book is being marked Phrase میرا پرچہ دیکھا جا رہا ہے
My answer is absolutely correct Phrase میرا جواب ایک دم ٹھیک ہے
My answer tallies with yours Phrase میرا جواب تمہارے جواب سے ملتا ہے
My application was accepted Phrase میری درخواست منظور ہو گئی ہے
My appointment as junior clerk will have been made Phrase میری تقرری بطور جونیئر کلرک کر دی گئی ہو گی
My aunt is a nurse Phrase میری خالہ نرس ہے
My aunt is always in a great hurry Phrase میری چچی ہمیشہ جلدی میں ہوتی ہیں
My aunty at this age also cooks very tasty pakoras
My aunty is in the room Phrase میری خالہ کمرے میں ہے
My aunty will buy a new car Phrase میری خالہ ایک نئی کار خریدے گی
My axe has fallen into the river Phrase میرا کلہاڑا دریا میں گِر گیا ہے
My back is aching Phrase میری کمر میں درد ہو رہا ہے
My bag was lost Phrase میرا تھیلا کھو گیا
My bicycle is out of order Phrase میری سائیکل خراب ھے