English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Mutton chop Noun بھیڑ بکری کے سینے کے گوشت کا پارچہ ۔ پسلی اور نصف ریڑھ کا موہرہ ۔ چانپ ۔
Mutton chop whisker Noun کوئی ساگل مچّھا ۔ یا بڑھی ہوئی چانپ نما قلم ۔
Mutton dressed as lamb Noun, Adjective جوانوں کی طرح سنگار کیے ہُوے بوڑھی یا ادھیڑ عمر عورت ۔
Mutton fish Noun امریکا اور جزائر غرب الہند کی بام مچھلی کی طرح کی بعض سمندری مچھلیاں ۔
Mutton fist Noun بڑا سرخ اور ناملائم ہاتھ ۔ ایسے ہاتھ والا آدمی ۔
Mutton ham Noun بھیڑ یا بکرے کی ران جو سکھاکر محفوظ کر لی گئی ہو ۔
Mutton head Noun, Adjective بُدّھو آدمی ۔ بے وقوف آدمی ۔ احمق آدمی ۔
Mutton headed Adjective غبی ۔ ٹھس ۔ بے وقوف ۔
Mutton headed Adjective غبی ۔ ٹھس ۔ بے وقوف ۔
Mutton wood Noun نیوزی لینڈ کا مرکب پھولوں والا ایک درخت ۔
Muttony Adjective گوشت والا ۔ گوشت میں پکا ہُوا ۔ گوشتی ۔
Mutual باہمی طور پر ۔
Mutual account باہمی حساب ۔
Mutual admiration society Noun وہ حلقہ جس میں لوگ ایک دوسرے کو آسمان پر چڑھاتے ہیں۔
Mutual aid باہمی مدد امداد باہمی ۔
Mutual consent باہمی رضا مندی ۔
Mutual dealing باہمی معاملہ ۔
Mutual disillusioin mutual loss and gain al taghhabun
Mutual fund Adjective فائدے میں برابری کے شریک ۔ حصہ دار ۔ پارٹنر ۔
Mutual help Noun امدادِ باہمی ۔ ایک دوسرے کی مدد ۔
Mutual help is the law of nature Idiom ایک دوسرے کی مدد کرنا آئین قدرت ہے ۔
Mutual indeuction Phrase باہمی انڈکشن :دور میں ای ، ایم ، ایف کا انڈکشن ۔ جو ایک الگ دور میں تبدیل ہونے والے کرنٹ کی وجہ سے ہوتا ہے یہ الگ دور مقناطیسی طور پر ملحق ۔ ہوتا ہے ۔
Mutual inductance Phrase باہمی امامہ : سرکٹ 2 میں کرنٹ i2 کی تبدیلی کی وجہ سے سرکٹ 1 کی مقناطیسی فلکس میں تبدیلی واقع ہوتی ہے جس کے نتیجے میں سرکٹ 1 میں ای ایم ایف f1 پیدا ہوتی ہے ۔ اسے کی اکائی ہنری ہے ۔
Mutual induction Noun متصل برقی دوروں کے درمیان جو مقناطیسی طور پر جُڑے ہوں ۔ برق حرقی توانائی کی تخلیق ۔
Mutual insurance باہمی بیمہ ۔
Mutual life insurance باہمی بیمہ زندگی ۔
Mutual principles Noun اصول باہمی ۔
Mutual promise اقرار باہمی ۔ عہد باہمی ۔
Mutual savings bank باہمی بچت بنک ۔
Mutual terms شرائط باہمی ۔